"عجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''عُجب''' سے مراد اپنے کو بڑا سمجھنا ہے۔اپنےہے۔ اپنے اندر موجود کسی اچھی صفت مثلاً علم و عمل ،عمل، حسب نسب، حسن اور مال ودولت کی کثرت و فرانی وغیرہ کو ذاتی کمال سمجھنا عُجب کہلاتا ہے۔عجبہے۔ عجب کے ساتھ ساتھ اگر دوسروں کی تحقیر بھی ہو تو اس کی شدت مزید بڑھ جاتی ہے اور تکبر اس کی جگہ لے لیتا ہے جس کی سنگینی عجب سے کہیں زیادہ ہے۔
 
[[زمرہ:نرگسیت]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/عجب»