"غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے
سطر 1:
غرناطہ (Granada) ، [[ہسپانیہ]] (Spain) کے جنوب میں ایک تاریخی شہر کا نام ہے۔ اسکیاس کی وجہ شہرت یہاں مسلمانوں کے دور کا محل [[الحمرا]] ہے۔ 1492 تک غرناطہ سپین میں آخری اسلامی ریاست کا مرکز تھا۔ مسیحی حکمرانوں کی معاہدہ خلافی (جسے ہسپانوی احتساب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے) نے1610 تک مسلمانوں کو اس علاقے میں بالکل ختم کر دیا۔
 
غرناطہ کے ساتھ ہی [[ہسپانیہ|سپین]] کا سب سے اونچا پہاڑ [[ملحسن]] واقع ہے۔ جو سپین کے آخری سے پہلے مسلمان حکمران مولاۓمولائے حسن کے نام پر ہے۔
 
غرناطہ ایک بہت خوبصورت شہر ہے۔ اسکیاس کی خوبصورتی کو ایک جدید ہسپانوی شاعر اقاذہ نے یوں بیان کیا ہے:
 
'''اے عورت اسے کچھ دے دے'''