"غلام اسحاق خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کے، انسٹی ٹیوٹ، رفقا، رہے \1
سطر 38:
بطور سکریٹری خزانہ بھی وہ اتنے بااثر تھے کہ بیس 20 دسمبر 1971 کی جس تصویر میں شکست خوردہ یحیٰ خان ذوالفقار علی بھٹو کو اقتدار منتقل کر رہے ہیں اس تصویر میں تیسرے آدمی غلام اسحاق خان ہیں جو اقتدار کی منتقلی کی دستاویز پر دستخط کروا رہے ہیں۔ بھٹو حکومت کی تشکیل کے بعد غلام اسحاق خان انیس سو پچہتر تک گورنر اسٹیٹ بینک کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے۔
 
اس کے بعد غلام اسحاق خان کو سکریٹری جنرل دفاع کا قلمدان دے دیا گیا۔اس حیثیت میں وہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے بھی نگراں رہےاوررہے اور ان کے فوج کی اعلیٰ قیادت سے بھی براہ راست تعلقات استوار ہوئے۔1977 میں جب جنرل ضیا الحق نے بھٹو حکومت کا تختہ الٹا تو غلام اسحاق خان پہلے مشیرِ خزانہ اور پھر وزیرِ خزانہ بنائے گئے اور انہوں نے معیشت کو اسلامی طرز پر ڈھالنے کے جنرل ضیا کے ایجنڈے میں معاونت کی۔ ملک کے لیے خدمات کے پیش نظر انہیں [[ستارہ پاکستان]] اور [[ہلال پاکستان]] کے اعزازات سے بھی نوازا گیا۔
 
== سیاسی زندگی ==
سطر 53:
 
[[Image:Ghulam ishaq3.jpg|framepx|thumb|left|جوانی کی تصویر]]
غلام اسحاق خان نے تمام عمر بطور ایک [[بیوروکریٹ]] کے گزاری اور ان کے رفقاءرفقا کے بقول آخری دم تک کے افسر کے طور پر رہے۔ ان سے [[بیوروکریسی]] کے طور طریقے شاید ہی کوئی اور بہتر انداز میں جانتا ہو۔وہ انتہائی محنتی اور سیلف میڈ انسان تھے۔ ان کے بارے میں کوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا لیکن ان کے دو داماد [[انور سیف اللہ]] اور [[عرفان اللہ مروت]] سیاست میں تھے اور ان کے معاملے میں وہ کچھ سیاسی بن گئے۔ سیف اللہ خاندان کی سیاست کو انہوں نے آگے بڑھایا اور عرفان اللہ مروت جو سندھ کی سیاست میں تھے اور جن پر سنگین الزامات لگے، انہوں نے ان کو بچانے کی کوشش کی۔
 
== خدمات ==
سطر 71:
* [http://www.storyofpakistan.com/articletext.asp?artid=A079 غلام اسحاق خان عہدہ صدارت کا حلف اٹھاتے ہوئے]
* [http://countrystudies.us/pakistan/77.htm غلام اسحاق کی صدارت کی کہانی]
* [http://www.giki.edu.pk/ گیکی (غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ،انسٹی ٹیوٹ، انجنئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی)]
* [http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/6090684.stm ان کی وفات پر بی بی سی کا تبصرہ]
* [http://www.dawn.com/2006/10/28/top1.htm "غلام اسحاق خان کی وفات" روزنامہ ڈان کا تبصرہ]