'''فاصلاتی تعلیم''' ایسے طلباطلبہ کو گھر بیٹھے تعلیمی کورس دستیاب کراتا ہے جو ملازمت، بیماری یا کسی اور شخصی یا سماجی وجہ سے [[ریگولر تعلیم]] مکمل نہیں کر پا رہے ہوں۔ کچھ کورسوں میں محدود تعداد میں [[رابطہ کی نشست|رابطے کی نشستیں]] (Contact classes) اور/یا [[عملی کام]] (Practical work) بھی ہوتا ہے جبکہ کچھ اور کورسوں میں طلباطلبہ کو صرف درسی مواد فراہم کیا جاتا ہے اور امتحان پاس کرنا ہوتا ہے۔
==پڑھائی کا طریقہ==
سطر 8:
==داخلے سے پہلے کی جانکاری==
داخلے سے پہلے طلباطلبہ [[پروسپکٹس]]، [[انٹرنیٹ]] اور شخصی رابطے کے ذریعے اپنی دلچسپی والے کورس کی مکمل معلومات حاصل کر سکتے۔ ان میں کورس کا تعارف، فیس، امتحانات، منسلکہ مضامین اور افادیت کی رو سے فاصلاتی مرکز کی قانونی حیثیت کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی ضرورت کے حساب سے کسی صحیح کورس کا انتخاب کر سکتے ہیں۔<ref name=hindiwebdunia/>