"عمامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← وجہ، سے، سے، اور، علما
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 6:
اردو میں عمامہ کا لفظ عام طور پر مسلمانوں کے ایک خاص انداز میں باندھے گئے عمامہ/ پگڑی پر ہوتا ہے، جب کہ شملے والی پگڑی جو نواب ملک چوہدری اور دیہاتوں میں عام لوگ باندھتے ہیں اسے عمامہ کی جگہ پگڑی کہا جاتا ہے، البتہ یہ طے شدہ اصطلاح نہیں ہے۔ کیوں کہ بہت سے لوگ اسلامی طرز کے سرپوش کے لیے عمامہ اور پگڑی دونوں لفظ استعمال کرتے ہیں۔
[[File:Sant Singh Chatwal.jpg|thumb|سکھ پگڑی]]
پگڑی پہننا سکھوں کے درمیان میں عام ہے، جن کی خواتین بھی دستار کے نام سے اسے استعمال کرتی ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://www.sikhanswers.com/sikh-articles-of-faith-identity/sikh-women-turban-dastaar/|title=Do Sikh women have to wear a Turban (Dastaar) as well as men? {{!}} Sikh Answers|website=www.sikhanswers.com|access-date=2016-04-19}}</ref> سرپوش کی روایت مختلف مذاہب میں موجود ہے، خاص کر [[اسلام]] (بشمول اہل تشیع کے ) جو عمامہ کو سنت نبوی سمجھتے ہیں اور [[یہودیت|یہودیوں]] نے بائبل کے عہد میں پگڑی باندھی،<ref name="Haddad">{{cite web|last=Haddad|first=Sh. G. F.|title=The turban tradition in Islam|url=http://www.livingislam.org/k/tti_e.html|publisher=Living Islam|accessdate=5 اگست 2013}}</ref> دور جدید میں برصغیر میں [[دعوت اسلامی]] نے سبز عمامہ کو فروغ دیا ہے۔<ref name="دعوت اسلامی">{{cite web | accessdate=25 اپریل 2016 | author=المدینہ العلمیہ | date=2014ء | pages=518 | publisher=مکتبۃ المدینہ | title=عمامہ کے فضائل | url=http://www.dawateislami.net/bookslibrary/1849 | work=املدینہ العلمیہ}}</ref>
 
== تلفظ ==
سطر 12:
 
== لغوی معنی ==
لُغت میں ہر اس شے کو عمامہ کہا جاتا ہے جسے سر پر لپیٹا جائے، جیسا کہ علامہ ابراہیم بیجوری (بَ-ی -جُو-رِی) لکھتے ہیں : وَالعِمَامَۃُ کُلُّ مَا یُلَفُّ عَلَی الرَّأسِ؛ یعنی ہر وہ چیز جسے سر پر لپیٹا جائے اسے عمامہ کہتے ہیں۔ <ref>المواہب اللدنیۃ علی الشمائل المحمدیۃ، باب ما جاء فی صفۃ عمامۃ رسول اللہ، ص 99</ref>
 
== وجہ تسمیہ ==
سطر 21:
=== اسلام ===
[[File:Hassan Rouhani.jpg|thumb|محمد حسن روحانی، سفید عمامہ میں]]
شروع سے عرب مسلمانوں میں عمامہ بطور ثقافت رائج تھا، جسے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے اکثر استعمال سے [[اسلام]] میں [[سنت]] کا درجہ مل گيا،<ref name="Haddad" /><ref name="inter-islam">{{cite web|url=http://www.inter-islam.org/Actions/kurta.html|title=The turban, topee and kurta – in the light of Ahadith and the practice of our pious predecessors|author=Inter Islam|publisher=inter-islam.org|accessdate=2014-02-10}}</ref><ref>http://www.shafifiqh.com/2011/07/03/wearing-a-turban/</ref><ref name="sunnah">{{cite web|url=http://sunnah.org/fiqh/islamic_dress.htm|title=Islamic Dress and Head-dress for men|publisher=sunnah.org|accessdate=2014-02-10}}</ref><ref name="seekersguidance">{{cite web|url=http://seekersguidance.org/ans-blog/2009/11/19/can-anyone-wear-a-turban-are-there-styles-specific-for-scholars/|title=SeekersGuidance – Can Anyone Wear a Turban? Are There Styles Specific for Scholars? – Answers|publisher=seekersguidance.org|accessdate=2014-02-10}}</ref> آپ کا عمامہ اکثر سفید یا سیاہ ہوتا تھا۔<ref name="NYT Rubin 15 اکتوبر 2011">{{cite news|last=Rubin|first=Alyssa J.|title=Afghan Symbol of Identity Is Subject to Search|url=http://www.nytimes.com/2011/10/16/world/asia/afghans-are-rattled-by-rule-on-searching-turbans.html|accessdate=16 اکتوبر 2011|newspaper=[[نیو یارک ٹائمز]]|date=15 اکتوبر 2011}}</ref> اہل تشیع عمامہ کو سنت نبوی سمجھتے ہیں۔اسہیں۔ اس سلسلے میں بہت سی احادیث بھی نقل کرتے ہیں۔ ان کے علما ایک خاص قسم کا لباس پہنتے ہیں جو عبا، قبا اورعمامہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ علما کرام جو عمامہ باندھتے ہیں وہ خاص طرز سے لپیٹا جاتا ہے۔ عام طور پر 6 سے 11 میٹر کپڑے کا ہوتا ہے۔ یہ عمامہ صرف دو رنگوں کا ہوتا ہے ایک مکمل سیاہ رنگ کا جو صرف [[سید]] لوگ باندھتے ہیں اور دوسرا مکمل سفید جو غیر سید امتی علما اپنے سر پر باندھتےہیں۔باندھتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==