"عمرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، ابتدا، سے، سے، اور، \1 رہی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
== عمرہ کااحرام ==
 
اپنےمقامیاپنے مقامی ایڑپورٹ سے عمرہ کا احرام باندھ کر دو رکعت نماز پڑھ کرسلام پھیر کر قبلہ رو بیٹھ کر سر کھول کر اسی جگہ درج ذیل طریقہ پر نیت کریں
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اُرِیدُ العُمرَةَ فَیَسِّرھَا لِی وَ تَقَبَّلھَا مِنِّی
نیت کےبعدکے بعد مرد بلند آواز سے اور عورت پست آواز سے نیچےکانیچے کا تلبیہ پڑھے:
لَبیکَ اَللّٰھُمَّ لبّیک لبَّیک لا شَرِیکَ لَکَ لبَّّیک، اِنَّ الحَمدَ وَ النِّعمۃ لَکَ وَ المُلکَ، لا شَرِیکَ لَکَ
نیت کرکےتلبیہکرکے کہنےکےساتھتلبیہ کہنے کے ساتھ ہی آپ کا احرام شروع ہو گیا، عمرہ کےسلسلہکے سلسلہ کا پہلا عمل یہی احرام ہے، اب مکہ معظمہ پہونچنےتکپہونچنے تک آپ کو کوئی خاص کام کرنا نہیں ہے۔ بس احرام کی پابندیوں سے بچتےرہو۔بچتے رہو۔
مسجد حرام میں داخلہ:
 
مکہ مکرمہ میں اپنےمقاماپنے مقام پر اسباب وغیرہ کا بند و بست کرکےسبکرکے سب سے پہلےمسجدپہلے مسجد حرام میں حاضر ہونا چاہیے۔تلبیہچاہیے۔ پڑھتےہوئےنہایتتلبیہ پڑھتے ہوئے نہایت خشوع و خضوع کےساتھکے ساتھ دربار الہی کی عظمت و جلال کا لحاظ کرتےہوئےمسجدحرامکرتے ہوئے مسجدحرام میں دعا پڑھ کر داخل ہوں۔ اب نظریں جھکائےھوئےآگےبڑھیے،جھکائے ھوئے آگے بڑھیے، کیونکہ آپکو کعبۃ اللہ تک جانا ہے، ایک اندازہ کےمطابقکے مطابق تقریبا دو سو قدم چلنےکےبعدچلنے کے بعد آپ برآمدوں سے گزرکر حرم شریف کےصحنکے صحن میں آجائیں گے۔ اور جب نظر اٹھائیں گےتوگے تو آپکی نظر سیدھی کعبۃ اللہ پر پڑےگی، کعبۃ اللہ پر پڑنےوالیپڑنے والی یہ آپکی پہلی نظر ہوگی جو دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے، لہذا اپنی نظریں وہیں جما دیجیئے ۔اور۔ اور پھر جی بھر کر بصد آداب و شکر اپنی خوش قسمتی پر نازاں، نہایت عجز و نیاز سے دین و دنیا کی ساری جائز اور نیک خواہشات کی دعا کیجیئے، سب سے اہم دعا یہ کرنی چاہیےکہچاہیے کہ اللہ تعالٰی بغیر حساب و کتاب جنت میں داخلہ عنایت فرمائیں۔
 
اپنےمقامیاپنے مقامی ایرپورٹ سے چونکہ آپ نےعمرہنے عمرہ کا احرام باندھا ہے اور عمرہ میں کل تین کام کرنےہوتےہیں۔کرنے ہوتے ہیں۔
 
# طواف کرنا (جو رکن اور فرض ہے)
سطر 19:
# بال کٹوانا یا منڈوانا (یہ بھی واجب ہے)۔
 
طواف : طواف کےمعنیکے معنی بیت اللہ کےچاروںکے چاروں طرف ایک خاص طریقےسےساتطریقے سے سات چکر یعنی سات مرتبہ گھومنا ہے۔طوافہے۔ طواف کی ابتدا حجرِ اسود سے ہوتی ہے، اس لئےکعبۃلئے کعبۃ اللہ کےجسکے جس کونہ میں حجر اسود لگا ہو ا ہے، حکومت سعودیہ نےاسنے اس جانب کالے پتھر کی ایک لمبی لکیر بنادی ہے، اس طرف پہونچنے کی کوشش کریں۔لکیرکریں۔ کےقریبلکیر کے قریب پہونچ جائیں تو لکیر سے آدھا فٹ قبل بائیں طرف بیت اللہ کی جانب منھ کرکےکھڑےکرکے کھڑے ھو جائیں، اس کے بعد اضطباع کریں یعنی داہنےکندھےکےنیچےسےچادرداہنے کندھے کے نیچے سے چادر نکال کر بائیں کندھے پر ڈال دیں، اس کےبعدکے بعد طواف کی نیت کریں اور یہ بات یاد رکھیں کہ طواف میں نیت فرض ہے، بغیر نیت کےطوافکے طواف ادا نہیں ہوگا۔ نیت کےالفاظکے الفاظ یہ ہیں:
 
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اُرِیدُ طَوَافَ بَیتِکَ الحَرَامِ، سَبعۃ اَشوَاطٍ لِلّٰہِ تَعَالٰی، فَیَسِّرہ لِی، وَ تَقَبَّلہ مِنِّی۔
 
اب د ا ہنی طرف اتنا ہٹو کہ آپکےپاوںآپکے پاوں سیاہ لکیر پر آجائیں اور حجر اسود ٹھیک آپکےسامنےھوآپکے سامنے ھو جائے اسکے جائےاسکےبعدبعد یہ دعا پڑھو : بِسمِ اللّٰہِ، اللّٰہُ اکبَر، وَ لِلّٰہِ الحَمد
 
مذکورہ دعا کےساتھکے اپنےدونوںساتھ اپنے دونوں ہاتھ اس طرح اٹھائیں جس طرح نماز میں کانوں تک اٹھا ہیں پھر چھوڑ دیں اور حجر اسود کو استلام یا بوسہ دیکر دا ہنی طرف گھوم کر طواف شروع کریں، مرد پہلےتینپہلے تین چکروں میں رمل کرے یعنی جھپٹ کر تیزی کےساتھکے ساتھ چلے، زور سے قدم اٹھائے۔ قدم نزدیک نزدیک رکھتےہوئےموندھوںرکھتے ہوئے موندھوں کو پہلوانوں کی طرح خوب ہلاتا ہوا چلے۔ اور مابقیہ چار چکر اپنی اصلی رفتار سے پورےکریں۔پورے کریں۔ آپکو بیت اللہ کےگردکے گرد گھوم کر سات چکر پورے کرنےہیں،کرنے ہیں، ہر چکر حجر اسود والےکونےسےشروعوالے کونے سے شروع ھوگا اور وہیں آکر پورا ہوگا، ہر چکر پورا ھونےپرھونے پر آپکو بِسمِ اللّٰہِ، اللّٰہُ اکبَر، وَ لِلّٰہِ الحَمدُ پڑھ کر حجر اسود کو بوسہ یا استلام کرکے نیا چکر شروع کرنا ہےاورہے اور جب جب رکن یمانی پر پہونچیں تو اس کو دونوں ہاتھ یا صرف دائیں ہاتھ سے چھو لینا سنت ہے،اس کو بوسہ دینا خلاف سنت ہے، ہاں مگر اس بات کا خیال رکھیں کہ سینہ بیت اللہ کی طرف مڑنےنہمڑنے نہ پائے، اگر رکن یمانی پر ہاتھ لگانےکالگانے کا موقع نہ ملےتوملے تو بغیر ہاتھ لگائےگذر جائیں ۔جائیں۔ اس طرح جب سات چکر پورےکرکےساتویںپورے کرکے ساتویں چکر کےاختتامکے اختتام پر حجر اسود کو بوسہ دینگےتودینگے تو یہ اس طواف کا آٹھواں بوسہ ھوگا، ایک بوسہ وہ جو طواف شروع کرتےوقتکرتے وقت لیا تھا اور سات بوسے، سات چکروں کے۔ اس طرح مجموعی آٹھ بوسےہونگے۔بوسے ہونگے۔
 
دوران طواف کوئی مخصوص دعا پڑھنا ضروری نہیں ہے، اگر دعائیں یاد نہ ھوں تو اپنی مادری زبان میں اللہ تعالٰی سے جو مانگنا چاہیں مانگتے رہیں، اگر کچھ بھی پڑھےبغیر،پڑھے بغیر، خاموشی کےساتھکے ساتھ بیت اللہ کےگردکے گرد سات چکر لگاوگےتولگاوگے تو بھی آپکا طواف ھوجائیگا۔مگرھوجائیگا۔ مگر اچھا یہ ہے کہ کم از کم مذکورہ ذیل دو دعائیں ضرور یاد فرمالیں۔
 
# سُبحَانَ اللّٰہِ، وَ الحَمدُ لِلّٰہِ، وَ لا اِلٰہَ اِلاّ اللّٰہُ، وَ اللّٰہُ اَکبَر، وَ لا حَو´لَ وَ لا قُوَّةَ اِلاّ بِاللّٰہِ العَلِیِّ العَظِیمِ۔
# رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنیَا حَسَنَہً وَ فِی الآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنَا عَذَابَ النَّار
 
ساتوں چکروں میں حجر اسود سے رکن یمانی کےدرمیانکے پہلےنمبردرمیان پہلے نمبر کی دعا اور رکن یمانی سے حجر اسود کےدرمیانکے دوسرےنمبردرمیان دوسرے نمبر کی دعا پڑھتے رہیں۔ ہر دو دعائیں اگر اس کی جگہ آنےسےپہلےپوریآنے سے پہلے پوری ہوجائیں تو اسی دعا کو مکرر پڑھتے رہیں۔
 
=== دوگانہ طواف ===
طواف کےکےبعدکے کے بعد طواف کی دو رکعت نماز مقام ابراھیم کےپیچھےیاکے پیچھے یا اس کےآسکے آس پاس جہاںبھیجہاں بھی جگہ مل جائےکندھاجائے کندھا دھانک کر پڑھ لیں۔نمازلیں۔ نماز اور دعا سے فارغ ہو کر اگر ممکن ہو تو مُلتَزَم پر جائیں اگر [[ملتزم]] سے چمٹنےکاچمٹنے کا موقع نہ مل سکےتوسکے تو حرم میں کہیں سے بھی [[ملتزم]] کی جانب منھ کرکےاسپرکرکے اسپر نظریں جما کر دعا کرلیجئے۔
زمزم کا پانی پینا : دعا کر کےزمکے زم زم شریف پر آئیےاورآئیے اور قبلہ رو ہو کر بسم اللہ پڑھ کےتینکے تین سانس میں خوب ڈٹ کر آبِ زم زم پیجئے، زم زم پی کر الحمد للہ کہہ کر یہ دعا پڑھیں۔
 
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسئَلُکَ عِلمًا نَافِعًا، وَ رِزقًا وَاسِعًا، وَ شِفَاعًا مِن´ کُلِّ داء
 
صفامروہ کےدرمیانکے درمیان سعی : صفا اور مروہ کےدرمیانکے درمیان مخصوص طریقہ پر سات چکر لگانےکوسعیلگانے کہتےہیں،کوسعی کہتے ہیں، حج اور عمرہ کرنےوالےپرکرنے والے پر سعی کرنا واجب ہی۔جسہی۔ جس طرح طواف حجر اسود کےاستلامکے استلام سے شروع ہوتا ہےاسیہے اسی طرح سعی بھی حجر اسود کےاستلامکے استلام سے شروع کرنا آپ کی سنت ہے۔ اسلئےحجراسلئے حجر اسود کا استلام کر لیں یا دور سے اس کی جانب ہتھیلیاں اٹھا کرہتھیلیوں کو چوم کر باب الصفا کی جانب بڑھیں۔
 
حجر اسود کی نشانی والی کالی پٹی کی سیدھ میں چلیں، اسی جانب صفا پہاڑی کا مقام ہےاورہے اور وہاں عربی و انگلش میں ”الصفا “کا بورڈ لگا ہوا ہے۔ وہاںسےتھوڑاوہاں سے تھوڑا آگے آگےبڑھنےبڑھنے کے بعد پہاڑ کی علامت شروع ہو جاتی ہے۔ابہے۔ اب دل میں سعی کی نیت کریں اور زبان سے اِس طرح پڑھیں:
 
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اُرِیدُ السَّعیَ بَینَ الصَّفَا وَ المَروَةَ سَبعۃ اَشوَاطٍ لِوَجھِکَ الکَرِیمِ ،الکَرِیمِ، فَیَسِّرہ لِی وَ تَقَبَّلہُ مِنِّی۔
 
پھر دونوں ہاتھ اس طرح اٹھائیں جیسےدعاجیسے دعا میں اٹھائےجاتےہیں۔اٹھائے جاتے ہیں۔ اور خوب دعائیں مانگیں، تقریبا پچیس اٰیات پڑھنےکیپڑھنے کی مقدار کھڑےرہکرکھڑے رہکر اپنی رفتار سے ذکر کرتےہوئی،کرتے ہوئی، دعا مانگتےھوئےمروہمانگتے ھوئے مروہ پہاڑی کی طرف چلیں۔ صفا مروہ کےبیچکے بیچ بھی دل کی گہرائیوں سے دعائیں مانگےاورمانگے اور یہ دعا پڑھتے رہیں : رَبِّ اغفِر ،وَ ارحَم´ ،اَنتَ الاعزُّ الاکرَم´
 
صفا مروہ کےدرمیانکے درمیان جب وہ جگہ آنےلگےجہاںآنے لگے جہاں دیوار میں سبز رنگ کےستونکے ستون لگائے ہوئے لگائےہوئےہیںہیں اور وہ جب بقدر چھ ہاتھ کےدوریکے دوری پرہو تو درمیانی چال سے دوڑنا شروع کریں اور دوسرے سبز ستونوں کےبعدکے بعد بھی چھ ہاتھ تک دوڑیں، پھر اپنی چال چلنےلگیں۔چلنے آگےمروہلگیں۔ پہاڑیآگے آئیگیمروہ پہاڑی ،آئیگی، اسپر چڑھیں اور بیت اللہ کی جانب رخ کرکےکھڑےھوکرکے کھڑے ھو کر جسطرح صفا پہاڑی پر ذکر و شکر اور دعائیں کی تھیں اسی طرح یہاں بھی کریں، اب آپکا ایک چکر مکمل ہو گیا، اسکےبعداسکے بعد مروہ سے صفا یہ آپکا دوسرا چکر ختم ھوا، بس اسی طرح آپکو سات چکر مکمل کرنےہیں۔کرنے ہیں۔ ساتواں چکر مروہ پہاڑی پر ختم ہوگا۔ اب آپ مطاف میں آکر کسی بھی جگہ دو رکعت نماز پڑھیں ،پڑھیں، شرط یہ ہےکہہے کہ مکروہ وقت نہ ہو۔
 
سر کا حلق : عمرہ کےتمامکے تمام اعمال پورے ہو گئےاسگئے اس لئے لئےمسجدمسجد سے باہر نکل کر سر کا حلق یا قصر کروالیں،اب آپ کا عمرہ پورا ہو گیا اور آپکا احرام بھی ختم ہو گیا۔ اب احرام کی کوئی پابندی آپ پر نہیں رہی،
 
[[زمرہ:اصطلاحات حج]]