"عمل تصعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، دیکھیے، ئے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
کسی [[ٹھوس]] چیز کا گرم ہونے پر [[مائع]] بنے بغیر [[فارغہ|گیس]] کی حالت میں تبدیل ہونا عمل تصعید sublimation کہلاتا ہے۔ ایسا اس وقت ممکن ہوتا ہے جب اس چیز کا درجہ حرارت اور بخاری دباؤ اس چیز کے [[نقطۂ ثلاثیہ|ٹرپل پوائنٹ]] کے درجہ حرارت اور بخاری دباؤ سے کم ہو۔ عام زندگی میں [[نوشادر]] (امونیم کلورائڈ), الماریوں میں سے کیڑے بــھگانے والی نیفتھالین naphthalene کی گولیاں اور ڈرائ آئس dry ice یعنی ٹھوس [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائ آکسائڈ]] اس عمل کی مثالیں ہیں۔<br />
بعض چیزوں کو خالص حالت میں حاصل کرنے کے لیے اس عمل کو استعمال کیا جاتا ہے.ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==