"غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
غرناطہ (Granada) ، [[ہسپانیہ]] (Spain) کے جنوب میں ایک تاریخی شہر کا نام ہے۔ اس کی وجہ شہرت یہاں مسلمانوں کے دور کا محل [[الحمرا]] ہے۔ 1492 تک غرناطہ سپین میں آخری اسلامی ریاست کا مرکز تھا۔ مسیحی حکمرانوں کی معاہدہ خلافی (جسے ہسپانوی احتساب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے) نے1610 تک مسلمانوں کو اس علاقے میں بالکل ختم کر دیا۔
 
غرناطہ کے ساتھ ہی [[ہسپانیہ|سپین]] کا سب سے اونچا پہاڑ [[ملحسن]] واقع ہے۔ جو سپین کے آخری سے پہلے مسلمان حکمران مولائے حسن کے نام پر ہے۔