"غلام حیدر شاہ جلالپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
 
== نسب ==
دسویں پشت میں آپ کا سلسلہ نسب [[مخدوم جہانیاں جہاں گشت|مخدوم جہانیاں جہاں گشت سیّد حسین سہروردی بخاری]] سے جا ملتا ہے۔آپہے۔ آپ کے والد سید جمعہ شاہ بن سید کاظم شاہ بن سید سخی شاہ نہایت عبادت گزار ،منکسر المزاج اور متوکل بزرگ تھے، والدہ [[گجرات (پاکستان)|گجرات ضلع]] ([[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] ،[[پاکستان]] ) کے مشہور بزرگ سیّد غلام شاہ ہ کی صاحبزادی تھیں۔ آپ بھی عبادت گزار اور صالحہ خاتون تھیں۔
 
== سیرت و خصائل ==
غلام حیدر شا ہ پانچ،چھ سال کی عمر سے ہی نماز، روزے کی پابندی فرماتے تھے اور اتنی چھوٹی سی عمر میں سخت گرمی کے موسم میں بھی روزے رکھتے تھے۔جبتھے۔ جب کچھ ہوش سنبھالا تو سب سے پہلے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی پھر جید علمائے کرام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اورعلمی استفادہ کیا۔آپکیا۔ آپ کا اخلاق نہایت اعلیٰ تھا، عاجزی و انکسار آپ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی ،غریبوں کی طرف خاص توجہ فرماتے تھے اور کبھی کسی کے لیے بد دعا نہ فرماتےتھے۔فرماتے تھے۔
== بیعت و خلافت ==
[[17 رجب|17 رجب المرجب]] [[1271ھ]] کو خواجہ شمس الدین سیالوی کے دست مبارک پر بیعت ہوئے۔بیعتہوئے۔ بیعت ہو جانے کے بعد آپ کا یہ دستور تھا کہ ہر دسویں دن پیر و مرشد کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے ،چھٹی مرتبہ جب شیخ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انھوں نے آپ کو خرقہ خلافت سے نوازا اور اجازت بیعت سے سرفرازفرمایا۔آپسرفرازفرمایا۔ آپ خواجہ شمس العارفین کے پہلے خلیفہ ہیں۔آپہیں۔ آپ کواپنے پیرو مرشد سے بے پناہ محبت تھی ،تھی، اتنا ادب کرتے تھے کہ شیخ کے سامنے بولنے کی بھی ہمت نہ ہوتی تھی ،ایک مرتبہ پیر و مرشد کے نام ایک منظوم مکتوب لکھا مگر ادب کی وجہ سے شیخ کی خدمت میں پیش نہ کر سکے ۔
 
== وفات ==