"فراغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
''<small>یہ مقالہ خالی فضاء کے متعلق ہے.ہے۔ بیرونی فضاء کے لیے دیکھیے مقالہ [[فضائے بسیط|خلاء]]</small>''
 
[[تصویر:Gluehlampe_01_KMJ.jpg|thumb|200px|[[برقی قمقمہ]] میں، [[آرگان]] (argon) گیس سے بھرا '''نیم فراغ''' <small>(partial vacuum)</small> ہوتا ہے، جو [[برقی سوت|سوت]] کی حفاظت کرتا ہے]]
'''فراغ''' <small>(vacuum)</small>، [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] کا ایک [[حجم]] جو [[مادہ]] سے خالی ہو یا وہ جگہ جہاں کوئی چیز (مادہ) موجود نہ ہو <ref>[http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2.asp?sub=%DD%F3%D1%F3%C7%DB عربی آن لائن لُغت پر لفظ فراغ کا مفہوم]</ref>.
 
فراغ [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے خالی جگہ، فارغ.فارغ۔ لیکن حقیقت میں، [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] کا کوئی بھی حصّہ کبھی مکمّل خالی نہیں ہو سکتا.سکتا۔ '''فراغِ کامل''' <small>(perfect vacuum)</small>، جس کا [[گیسی دباؤ]] <small>(gaseous pressure)</small> بالکل صفر ہو، ایک فلسفیاتی تصوّر ہے جس کا کبھی عملی طور پر مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے.ہے۔
 
== حوالہ جات ==