"فراق گورکھپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ابتدا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 24:
 
== نام ==
اصل نام رگھو پتی سہائے ۔سہائے۔ فراق گورکھپوری کی ولادت 28 اگست [[1896ء]] کو [[گورکھپور]] کے ایک کائستھ خاندان میں ہوئی تھی ۔
 
== وفات ==
سطر 33:
 
==حالات زندگی==
فراق پی سی یس اور آئی سی یس (انڈین سول سروس) کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ لیکن گاندھی جی کی '''تحریک عدم تعاون''' کی مخالفت میں استعفا دے دیا۔ جس کی پاداش میں انھیں جیل جانا پڑا ۔پڑا۔ اس کے بعد وہ الہٰ اآباد یونیورسٹی میں [[انگریزی زبان]] کے لکچرر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ یہیں پر انہوں نے بہت زیادہ اردو شاعری کی۔جسکی۔ جس میں آپ کی شہر آفاق کتاب '''گل نغمہ ''' بھی شامل ہے۔ جس کو ہندوستان کا اعلی معیار ادب [[گیان پیٹھ انعام]] بھی ملا۔اورملا۔ اور وہ [[آل انڈیا ریڈیو]] کے پروڈیوسر بھی رہے۔
 
بطور ممتاز شاعر انہوں نے اردو شاعری کی اہم اصناف مثلاً غزل، نظم، رباعی اور قطعہ میں کے وہ ایک منفرد شاعر ہیں جنہوں اردو نظم کی ایک درجن سے زائد اور اردو نثر کی نصف درجن سے زائد جلدیں ترتیب دیں اور ہندی ادبی اصناف پر متعدد جلدیں تحریر کیں، ساتھ ہی ساتھ انگریزی ادبی وثقافتی موضوعات پر چار کتابیں بھی لکھیں۔