"فضل الہی چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کے ارکان، ہو گئے، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 33:
مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں 1904ء کو پیدا ہوئے۔
== تعلیم ==
زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد)بی ایس سی کیا ،کیا، علی گڑھ یونیورسٹی سے ایم اے انگلش اور ایل ایل بی کیا،ضلع گجرات میںپریکٹسمیں پریکٹس کرتے رہے۔
== سیاسی میدان ==
1933ء میں گجرات ڈسٹرک بورڈ کے ارکان رہے 1944ء میں گجرات ڈسٹرک مسلم لیگ کے صدر بنے،1946ء مین پنجاب اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئےونہوئے ون یونٹ دور میں مغربی پاکستان اسمبلی کے ارکان بنے1965ء میں سینئر ڈپٹی اسپیکر بنے1969ء میں پیپلز پارٹی میں شریک ہوئےدسمبرہوئے دسمبر 1970 میں [[تحصیل کھاریاں|کھاریاں]] کے ایم این اے منتخب ہوئے1971ء میں قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے1973ء میں پاکستان کے پہلے صدرمنتخب ہوئے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ ستمبر 1978ء تک ملک کے [[صدر پاکستان|صدر]] رہے اور جنرل [[ضیاء الحق]] کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہو گئے۔آپگئے۔ آپ کا تعلق [[گجر]]برادری سے ہے.ہے۔
 
== وفات ==