"پرورش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، لیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
 
==ماں باپ کا کردار==
جب میاں بیوی مل کر بچوں کی پرورش کرتے ہیں، تو ان میں خود اعتمادی آتی ہے اور وہ بڑے ہو کر معاشرے میں ایک اچھے شہری کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔<ref>[https://www.urdupoint.com/showbiz/news-detail/television-interviews/live-news-924202.html بچوں کی پرورش میں ماں اور باپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے ،غفلت سے بچے ٹریک سے اتر جاتے ہیں ‘ ندا یاسر ۔یاسر۔ ٹیلی ویژن، اُردو پوائنٹ شوبز<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
اس کے لیے سب سے اہم سوال یہ ہے کہ: کیا ماں باپ کے پاس بچوں کی دیکھ ریکھ کے لیے وقت اور مال و دولت ہے یا نہیں۔ عیش و آرام، بہترین تعلیم، لوازمات کا مطلب کبھی کبھی درکار وقت وقت کے لیے معاوضہ نہیں بن سکتا۔ اچھے والدین کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے بچوں کو وقت دیں.دیں۔ اور حسب ضرورت دیگر ضروریات کی بھی تکمیل کریں۔<ref>[http://hi.omswami.com/%E0%A4%AA%E0%A4%BE%E0%A4%B2%E0%A4%A8-%E0%A4%AA%E0%A5%8B%E0%A4%B7%E0%A4%A3-%E0%A4%95%E0%A4%B0%E0%A4%A8%E0%A5%87-%E0%A4%95%E0%A5%87-%E0%A4%9A%E0%A4%BE%E0%A4%B0-%E0%A4%AA%E0%A4%B9%E0%A4%B2%E0%A5%82.html सावधानीपूर्वक पालन पोषण करने के चार पहलू]</ref>
 
==حوالہ جات==