"فلیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، پزیرائی
سطر 5:
 
[[ہندوستان]] میں فلیٹوں کے لیے اکثر '''بی ایچ کے''' کی اصطلاح کا استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً "1-BHK"یا "2-BHK" یا"3-BHK" جیسی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جس میں B اور نمبر سے مراد [[بیڈ روم]] (خواب گاہ) کی تعداد ہوتی ہے۔ H سے مراد ہال یا ٹی وی لاونج ہوتا ہے جبکہ K کا مطلب کچن (باورچی خانہ) ہوتا ہے۔<br />
[[پاکستان]] میں [[قانون]] کے مطابق چار سے زیادہ منزلوں والی عمارت میں لفٹ کا ہونا لازمی ہے۔پاکستان کے فلیٹوں میں بیڈ روم، باتھ روم، لاونج اور کچن کے علاوہ ڈرائنگ روم بھی ہوتا ہے جو صرف ملاقات کے لیے آنے والے مہمانوں کی پذیرائیپزیرائی کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔ عموماً یہ گھر کا سب سے زیادہ سجاوٹ والا کمرہ ہوتا ہے۔ بیڈ روم سے مراد ایسا کمرہ ہوتا ہے جس کے اندر ہی باتھ روم بھی موجود ہو۔<br />
رہائش کے اخراجات میں پوری دنیا میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے بسا اوقات ایک ہی فلیٹ میں ایک سے زیادہ خاندانوں کو رہنا پڑتا ہے۔
 
سطر 20:
| [[ہانگ کانگ]] || 25,551 || قیمت 36 سال کے کرائے کے برابر
|-
| [[نیویارک]] امریکہامریکا || 18,499 || قیمت 26 سال کے کرائے کے برابر
|-
| [[سنگاپور]] || 13,748 || قیمت 39 سال کے کرائے کے برابر