"فقیر سید وحید الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 39:
 
== ادبی خدمات ==
[[1950ء]] میں فقیر سید وحید الدین نے علامہ اقبال کے حالات پر اپنی ذاتی یاداشتوں کی مدد سے ایک کتاب '''روزگارِ فقیر''' شائع کی جو بے حد مقبول ہوئی۔ [[1964ء]] میں اس کتاب کا دوسرا حصہ شائع ہوا۔ [[1965ء]] میں انہوں نے علامہ اقبال کی نادر تصاویر کا البم شائع کیا۔انکیا۔ ان کی دیگر تصانیف میں '''محسنِ اعظم و محسنین''' اور شخصی خاکوں کا ایک مجموعہ '''انجمن''' شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 48:
 
== وفات ==
فقیر سید وحید الدین [[16 جولائی]]، [[1968ء]] کو [[کراچی]]، [[پاکستان]] میں وفات پا گئے۔وہگئے۔ وہ [[لاہور]] میں میانی صاحب کے قبرستان مین آسودہ خاک ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== حوالہ جات ==