"فلمی ہدایت کار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
پچھلے چند سالوں سے جہاں پاکستانی تجارتی سینما تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے وہیں چند پڑھے لکھے ہدائتکار بھی سامنے آئے ہیں جن میں وزیر اطلاعات [[جاوید جبار]]کی بیٹی [[مہرین جبار]]کا نام آتا ہے جن کی فلم [[رام چند پاکستانی]] کو بیرون ملک خاصا سراہا گیا ہے۔ جاوید جبار خود بھی ستر کی دہائی میں بی آنڈ دی لاسٹ ماؤنٹین (Beyond the last mountain) نامی فلم بنا چکے ہیں۔ ان کے علاوہ جمیل دہلوی صاحب نے بلڈ آف حسین (Blood of Hussain)نامی فلم بنائی جو کچھ خاص کامیابی حاصل نہ کر پائی۔ پاکستانی فلم کے حوالے سے دوسرا نام [[شعیب منصور]] کا لیا جاتا ہے جن کا بنیادی تعلق تو پاکستان ٹی وی سے تھا لیکن انہوں نے اپنی پہلی ہی فیچر فلم [[خدا کے لیے]]سے سب کو چونکا دیا، ان کی دوسری فلم [[بول]] بھی بہت زیادہ پسند کی گئی۔
 
دستاویزی فلم کے حوالے سے [[شرمین عبید چنائے]] کا کام بہت اچھا ہے جس کی انہیں عالمی طور پر پزیرائی بھی نصیب ہوئی ہے، وہ اب تک اپنے کام کی وجہ سے [[ایمی اعزاز]] ، [[بافٹا اعزاز]] اور [[اکیڈیمی اعزاز]] جیت چکی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==