"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، وجہ، اور، یا، صورت حال |
||
سطر 4:
زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظوں کا شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط(انگریزی:typeface) یا فونٹ کہتے ہیں۔ [[اردو|اُردو]] کے لیے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ [[نستعلیق]] ہے ۔<br />
رسم الخط اور [[خطات]] کو لگ اکثر یکساں سمجھتے ہیں حالانکہ دونوں میں بہت فرق ہے۔(مزید: [[خطات]])۔
[[طبعہ تخطیط|خطی تخطیط]] یا [[طبعہ تخطیط|typography]] میں '''فونٹ''' (جمع: فونٹس) کسی ایک مخصوص [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] میں شامل تمام تر [[محرف|محارف (characters)]] کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان تمام کے تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ
*'' [[ترسیمہ]] ؛ اصل میں تمام [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے مجموعے کو کہا جاتا ہے''
تو چونکہ مذکورہ بالا جملے کی مثال میں تمام کی تمام تحریر ایک ہی خط [[نسخ]] میں ہے اور اس کی جسامت بھی ایک ہی جیسی (قریبا 12 [[نقاط (حرف)|نقاط]]) ہے اور انکا انداز بھی ایک جیسا یعنی [[مائلہ|مائلہ (italic)]] ہے لہذا کہا جاسکتا ہے کہ یہ [[اردو]] کا ایک مخصوص فونٹ یا font ہے۔ فونٹ کی مندرجہ بالا تعاریف کا لب لباب یہ ہے کہ فونٹ ایسی [[خطاطی]] کو کہا جاتا ہے کہ جس میں موجود تمام تر [[ترسیمہ|ترسیمات]] آپس میں ہر لحاظ سے ہم آہنگ اور یکساں ہوں ؛ بات مزید واضح کرنے کی خاطر اگر اوپر دیے گئے فونٹ کے مثالی جملے کو یوں لکھا جائے کہ
* ''[[ترسیمہ]] ؛<font face="tahoma"> اصل میں تمام </font> [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے <font face="times new roman">مجموعے کو </font>کہا جاتا ہے''
تو جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ بالا عبارت میں ------ اصل میں تمام ------ اور ------ مجموعے کو ------ کے الفاظ اپنے انداز میں جملے کی دیگر عبارت سے الگ انداز کے ہیں اور ان میں شامل "اصل میں تمام" کے الفاظ کی جسامت بھی کچھ بڑی سی محسوس ہوتی ہے لہذا اسے ایک فونٹ نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ دراصل تین مختلف [[نویسہ|نویسات]] پر مشتمل ایک عبارت بن جاتی ہے۔ گویا کہا جاسکتا ہے کہ ایک نویسے کے تمام الفاظ و ترسیمات ، یکساں [[شمارِندہ|شمارندی]] رموز استعمال کرتے ہوئے ایک جیسے نظر آتے ہیں۔
==
فونٹ کا لفظ نویس سے ماخوذ ہے جس کے معنی لغتی اعتبار سے letter کے ہوتے ہیں۔ چونکہ font بھی اپنے عام ترین مفہوم میں letter سے قریب ہی آجاتا ہے اس لیے
==موجودہ نقطۂ نظر==
فونٹ کا موجودہ تصور [[شمارِندہ|شمارندی]] [[سائنس|علم]] میں فونٹس کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ کمپیوٹر کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیے
==ممیزات نویسہ==
کسی فونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں ، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز|ممیزات (characteristics)]] کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک فونٹ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت کہ جب وہ فونٹ ، [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] سے متعلق
* فونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حرف|حروف]] و [[ترسیمہ|ترسیمات]] رکھتا ہو۔
* کمپیوٹر پر فونٹ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار
* [[شمارندی تخطیط]] میں کسی ایک ہی فونٹ کا انداز [[تساقط|تساقط (compressed)]]، [[تکثیف|تکاثف (condensed)]] ، [[دبیز|دبیز (bold)]] اور یا پھر [[مائلہ]] شکل میں ہو سکتا ہے۔
* [[تاکید (خطی تخطیط)|تاکید (emphasis)]] کے نقطۂ نظر سے ایک ہی فونٹ (باالفاظ بہتر و تخصیص [[صورت خط]]) کی مختلف اشکال و اقسام ، کسی ایک ہی تحریر میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔
|