"فور سٹروک انجن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، کیے، ہو گئے، سے، سے، ئے |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
'''فور سٹروک انجن''' {{انگریزی نام|four-stroke engine}} آج کے زیادہ تر [[خودمتحرک]] (automobiles)، خواہ وہ کوئی [[کار]] ہو، کوئی [[ٹرک]] ہو، کوئی [[بس]] ہو یا پھر کوئی [[موٹر سائیکل]] ؛ وہ اپنی حرکت کی خاطر جو [[داخلی احتراقی محرکیہ|داخلی احتراقی محرکیات (internal combution enginess)]] استعمال کرتے ہیں وہ عام طور پر ایک فور سٹروک انجن ہی کی قسم کے ہوتے ہیں۔ اس قسم کر [[انجن|انجنوں]] کو انگریزی میں Four stroke cycle یا Four stroke engines بھی کہا جاتا ہے۔ اس فور اسٹروک انجن کی چار ضربات یا اسٹروک سے مراد اس کے [[مدخول (ضدابہام)|مدخول (intake)]]، [[پچکاؤ|پچکاؤ (compression)]]، [[احتراق|احتراق (combustion)]] اور [[عادم|عادم (exhaust)]] کی ہوتی ہے۔
==تاریخ==
[[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] [[الجزاری]] اپنی ایک کتاب بنام [[الجامع بين العلم و العمل النافع فی صناعة الحيل]] میں پچاس کے قریب با اشکال [[اختراع|اختراعات]] کا بیان کرتا ہے{{ر}}<ref>Ibn Al-Razzaz Al-Jazari (ed. 1974) The book of Knowledge of Ingenious Mechanical Devices; (کتاب فی معرفہ الحیل الھندسیۃ) Translated by [[Donald Routledge Hill]]</ref>{{ڑ}} جس میں سے ایک سامنے کی بالائی شکل میں دیکھی جاسکتی ہے۔ ان اختراعات میں سے کئی ایسی ہیں کہ جو اس بات کو ثابت کرتی ہیں کہ جدید [[انجن]] کا تصور اور اس کی جانب پیشقدمی سب سے پہلے مسلم سائنسدانوں کی جانب سے ہوئی{{ر}}<ref>Paul Vallely, [http://findarticles.com/p/articles/mi_qn4158/is_20060311/ai_n16147544 How Islamic Inventors Changed the World] ''[[The Independent]]'', 11 March 2006.</ref>{{ڑ}}۔ الجامع بين العلم و العمل النافع في صناعۃ
==چار ادوار یا ضربات==
اربع ضربہ محرکیہ میں [[طاقت]] کا چکر یا دورہ چار ادوار پر مشتمل ہوتا ہے جو نیچے درج کیے گئے ہیں۔
|