"جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(اضافہ)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
کسی '''جنگ عظیم''' سے مراد ایک وسیع پیمانے پر ہونے والی [[جنگ]] ہے جس میں دنیا کے کئی ممالک شامل ہوتے ہیں یا پھر دنیا کے بڑے طاقت ور اور گنجان آبادی والے ممالک شامل ہوتے ہیں۔ جنگ عظیم کا پھیلاؤ کئی ممالک اور [[بر اعظم|بر اعظموں]] تک ہے۔ حالاں کہ موضوعاتی اعتبار سے کئی عالمی تنازعات کو افادیت کی رو سے کئی بار عالمی جنگ کا نام دیا گیا ہے، جیسا کہ [[سرد جنگ]] اور [[دہشت کے خلاف جنگ|دہشت گردی کے خلاف جنگ]]، اس اصطلاح کو درجہ قبولیت صرف اسی وقت حاصل ہوتی ہے جب یہ مساوی طور پر دو اہم بین الاقوامی تنازعات کا احاطہ کیا جاتا ہے جو [[بیسویں صدی]] میں پیش آئے: [[پہلی جنگ عظیم]] (1914–1918) اور [[دوسری جنگ عظیم]] (1939–1945)۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[پہلی جنگ عظیم]]
* [[دوسری جنگ عظیم]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
*
 
 
[[زمرہ:دنیاجنگ]]
[[زمرہ:جنگیں بلحاظ قسم]]
[[زمرہ:جنگدنیا]]
[[زمرہ:عالمی تنازعات]]
[[زمرہ:دنیا]]