"2012 بیونس آئرس ٹرین حادثہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 67:
|}
 
22 فروری 2012 کو [[ارجنٹینا]] کے شہر [[بیونس آئرس]] میں ونس اسٹیشن پر یہ ٹرین حادثہ ہوا۔ ٹرین میں حادثہ کے وقت تقریباً ایک ہزار افراد سوار تھے، آٹھ بوگیوں والی لوگوں سے بھری یہ ٹرین بریک نا لگنے کیوجہ سے رکاوٹ (بفر) سے ٹکرا گئی ،حادثہ کے نتیجے میں ٹرین کا انجن اور دو بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ اس حادثی کے باعث اکاون (51) افراد ہلاک اور سات سو (700) سے زائد افراد زخمی ہوئے <ref name=brakes/>، مرنے اور زخمی ہونے والوں میں سے بیشتر پہلی دو بوگیوں میں تھے<ref name=front>{{cite news|url=http://www.clarin.com/sociedad/operativo-resulto-eficaz-revela-fallas_0_652734821.html |newspaper=[[Clarín (newspaper)|Clarín]]|date=25 February 2012|title=Un operativo que resultó eficaz pero que ahora revela fallas|author=Einat Rozenwasser|accessdate=25 February 2012}}{{es icon}}</ref>، اسٹیشن پر جلدی اترنے کیلئیے لوگ اگلی بوگیوں میں چلے آئے تھے۔
 
== واقعہ کی تفصیل ==
سطر 78:
 
[[زمرہ:2012ء میں ارجنٹائنا]]
[[زمرہ:بیونس آئرس میں 2010ء کی دہائی]]
[[زمرہ:بیونس آئرس میں اکیسویں صدی]]
[[زمرہ:بیونس آئرس میں نقل و حمل]]
سطر 84 ⟵ 85:
[[زمرہ:فروری 2012ء کی سرگرمیاں]]
[[زمرہ:فلم شدہ حادثاتی اموات]]
[[زمرہ:بیونس آئرس میں 2010ء کی دہائی]]