"فیروزآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←top: درستی املا |
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، ئے، سے، سے، دار العلوم، لیے، ہو گئی |
||
سطر 1:
'''فیروزآباد''' شہر [[تاج محل]] کی سرزمین [[آگرہ]] سے 40 کلو میٹر دوری پر واقع ہے۔ یہ [[بھارت]] کے
یہاں کی عیدگاہ شہرکے شروع میں مغرب کی جانب واقع ہے۔ یہ اب گاندھی پارک کے اندر ہو گئی ہے اس کے قریب ہی قدیم زمانہ میں کچہری لگا کرتی تھی جو اب دوسری جگہ منتقل
اس مسجد کا نچلا حصہ بند کر دیا گیا، اوپری حصہ پر نماز ہوتی ہے۔ فیروزآباد شہر کے لوگ جذباتی قسم کے اور دین سے محبت رکھنے والے ہیں۔ اس شہر کی اکثر مساجد نماز کے اوقات میں بھری ہوئی ملتی ہیں۔ یہاں کے لوگوں زیادہ تر چوڑیوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ یہاں کے لوگ کھانے پینے میں کثرت کے ساتھ گوشت استعمال کرتے ہیں۔
|