"فیصد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
فیصد| percent}}
ریاضی میں ''فیصد'' سے مراد کسی مقدار کو ایک سو سے موازنہ کرنے کے لیے ایک سو کی کسر کے طور پر لکھا جاتا ہے۔ (''فی صد'' بمعنی کہ ہر سو (صد) میں سے )۔ اسے علامت ''%'' سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثلاً 33% سے مراد ہے کہ عدد 100 میں سے 33 عدد۔ اگر آپ منڈی سے 3000 روپے کے خربوزے خرید کر اپنی دکان پر 5000 روپے میں فروخت کریں، تو آپ کا منافع 66.66% ہے، کیونکہ
:<math>\frac{5000-3000}{3000}=0.6666\cdots </math>
:<math>0.6666 \times 100 = 66.66 </math>