"فینولک ایکسٹریکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 2:
[[Image:Phenol2.svg|thumb|upright|[[بینزین]] (C<sub>6</sub>H<sub>6</sub>) سے ایک ہائیڈروجن ایٹم نکل جانے سے [[فینائیل گروپ]] (-C<sub>6</sub>H<sub>5</sub>) بنتا ہے۔ پانی (H<sub>2</sub>O) سے ایک ہائیڈروجن ایٹم نکل جانے سے [[ہائیڈروآکسل گروپ]] (-OH) بنتا ہے۔ فینائیل گروپ اور ہائیڈروآکسل گروپ مل کر فینول (C<sub>6</sub>H<sub>5</sub>OH) بناتے ہیں۔ ]]
'''فینولک ایکسٹریکشن''' {{دیگر نام|انگریزی=Phenol extraction}} تجربہ گاہوں میں استعمال ہونے والا ایک طریقہ ہے جس کی مدد سے کسی محلول میں سے مختلف اجزا الگ کیے جاتے ہیں۔ اس طریقے سے [[ڈی این اے]] اور [[آر این اے]] کو خلیات میں سے خالص حالت میں الگ کیا جاتا ہے۔<br />
جب جانداروں کے مردہ خلیات کو کچل کر [[فینول]] کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو دو محلول حاصل ہوتے
فینول اور پانی جہاں ملتے ہیں وہاں پروٹین اور DNA موجود ہوتے ہیں۔ اس تہ کو بھی الگ کر کے اور اچھی طرح دھو کر اس میں سے DNA حاصل کیا جا سکتا ہے۔<br />
اکثر اس طریقے میں [[کلوروفورم]] بھی ملائی جاتی ہے جس سے کام زیادہ آسان ہو جاتا ہے۔<br />
|