"قاضی نذر الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ہو گئے، سے، اور
سطر 39:
| title = بنگلہ دیشی قومی شاعر
}}
'''قاضی نذر الاسلام''' ({{lang-bn|[[:bn:কাজী নজরুল ইসলাম|কাজী নজরুল ইসলাম]]}} {{IPA-bn|kadʒi nodʒrul islam|pron}}) (24 مئی 1899 – 29 اگست 1976) ایک بنگالی <ref>{{cite book|last1=Talukdar|first1=Rezaul Karim|title=Nazrul, the gift of the century|date=1994|publisher=Manan|location=Dhaka|isbn=9848156003|page=121|accessdate=11 مئی 2015|quote=In 1976 Nazrul was awarded the citizenship of Bangladesh.}}</ref> [[شاعر]]، [[مصنف]]، موسیقی کار اور تحریک پسند تھے۔ انہیں [[بنگلہ دیش]] کا قومی شاعر قرار دیا گیا ہے۔ نذر کے نام سے شہرہ یافتہ نذرالاسلام، بھارتی اسلامی نشاة ثانیہ کے لیے اپنی تحریک چلائی،چلائی اور فاشزم اور اپریشن کے خلاف کام کیا۔ سماجی مساوات کے لیے دم بھرنے والے نذر کو باغی شاعر کے خطاب عوام سے نوازا گیا۔ ( বিদ্রোহী কবি; ''برودھی کوی'')
 
چونکہ نذر موسیقی کے بھی دلدادہ تھے، انہوں نے اس پر بھی کام کیا اور شہرت یہاں تک ہوئی کہ بنگلہ دیش کی حکومت نے انہیں اپنا قومی شاعر کا اعلان کیا۔
 
نذر [[مغربی بنگال]] کے شہر [[کلکتہ]] میں ایک عالم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عالم گھرانہ قاضی گھرانہ تھا۔ <ref name="pmo">{{cite web | url=http://www.pmo.gov.bd/index.php?option=com_content&task=view&id=813&Itemid=353 | title=India-Bangladesh Joint Celebration, 113th birth anniversary of Poet Kazi Nazrul Islam and 90th year of his poem `Rebel' | publisher=Prime Minister's Office, Government of the People's Republic of Bangladesh | accessdate=2013-12-26}}</ref>
نذر دینی علوم سے فارغ ہوکر، موذن کے کام سے وابستہ ہوگئے۔ہو گئے۔ شاعری سیکھی، ڈراما، ادب اور ٹھئیٹر آرٹ سیکھے۔ [[مشرق وسطیٰ]] میں [[پہلی عالمی جنگ]] کے دوران میں برطانوی افواج کے لیے بھی کام کیا۔ بعد اذیں، [[بھارت]] میں مقیم ہوئے۔ شہر [[کلکتہ]] میں اخبار کے لیے صحافت کا کام کیا، باغی شاعر یا بدروہ کوی کہلائے۔ بدروہ کوی، بھانگر دان، دھوم کیتو جیسے فنی تخلیقات کیے۔ تحریک آزادی میں حصہ لیا، جیل بھی گئے۔ ان کی شاعری اور ادبی کارنامے جنگ آزادی بنگلہ دیش تحریک میں ماثر رہے۔
[[File:Nazrul Tomb 2.A.M.R.jpg|left|250px|thumb|ڈھاکہ یونی ورسٹی کے مرکزی مسجد میں مدفن۔]]