"قانون لینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 1:
لینز کا قانون Heinrich Lenz نے 1834 میں بنایا تھا۔ اس کے مطابق برقی مقناطیسی امالے electromagnetic induction کی وجہ سے بننے والی امالی [[برقی رو]] induced [[current]] کی سمت ہمیشہ ایسی ہوتی ہے کہ اسے پیدا کرنے والی حرکت یا تبدیلی کی مخالفت ہوتی ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو ایک برقی جنیریٹر ایک دفعہ اسٹارٹ کرنے کے بعد بغیر ایندھن خرچ کیئےکیے ہمیشہ ہمیشہ بجلی مہیا کرتا رہتا جو ناممکن بھی ہے اور [[قانون بقائے توانائی]] کے خلاف بھی ہے۔
 
اگر ایک طاقتور مقناطیسی میدان میں ایک دھاتی سکہ گرایا جائے تو اس کے گرنے کی رفتار ہلکی ہو جاتی ہے کیونکہ مقناطیسی میدان میں حرکت کرتے ہوئے سکہ میں پیدا ہونے والی [[برقی رو]] لینز کے قانون کے مطابق حرکت کی مخالفت کرتی ہے(اور سکہ گرم بھی ہو جاتا ہے) دیکھیے * [http://youtube.com/watch?v=fxC-AEC0ROk آہستہ نیچے گرنا].<br />