"قانون بقائے مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''قانون بقائے مادہ''' یا '''بقائے کمیت''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= Law of Conservation of mass}}</small> قانون بقائے توانائی کی مترادف ایک ہمہ گیر قانون ہے جسے کئی طرح سے بیان کیا جاسکتا ہے.ہے۔ مثلاً:
* کسی [[نظام]] میں، اندرونی [[عملکار|عملیات]] کے باوجود، مادّہ یا کمیت کی کُل مقدار مستقل رہتی ہے.ہے۔
* کسی بھی [[کیمیائی تعامل]] کے دوران، مادّہ نہ تو فنا ہوتا ہے اور نہ پیدا ہوتا ہے.ہے۔
* کیمیائی تبدیلی سے پہلے تمام اشیاء کی کُل [[کمیت]]، کیمیائی تبدیل کے بعد والے اشیاء کی کُل کمیت کے برابر ہوتی ہے.ہے۔
* [[مادہ|مادّہ]] کو نہ تو ختم کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی اُس کی نوپیداوار ہوسکتی ہے.ہے۔
 
سلیس زبان میں، قانون بقائے مادّہ کا بیان ہے کہ: ''‘‘مادّہ یا کمیت کو نہ ختم یا فنا کیا جاسکتا ہے اور نہ اُس کو پیدا کیا جاسکتا ہے، تاہم اس کی ترتیبِ نَو کی جاسکتی ہے’’''.