"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، غیر، دیکھیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 37:
===اخلاط===
* {{اس}} [[اخلاط (طب)]]
بنیادی طور پر حکمت میں خلط، جسم انسانی میں پیدا اس سیالی ساخت کو کہا جاتا ہے کہ جو اپنا مبداء ،مبداء، غذا میں رکھتا ہو یعنی غذا سے پیدا ہوا کرتا ہو۔ لیکن غذا کی یہ وہ صورت ہے کہ جس میں اس نے اپنی ظاہری اور پکوانی خصوصیات کو خیرباد کہ کر ایک نہایت مختلف شکل اختیار کرلی ہو۔ یعنی نہ تو اس میں بو رہی ہو نہ ذائقہ۔ اخلاط کی چار اقسام ہوا کرتی ہیں
# خون
# صفراء
سطر 50:
===قوتیں===
* {{اس}} [[قوتیں (طب)]]
قوتیں، اس توانائی کا متبادل تصور کی جاتی ہیں جو جسم انسانی میں زندگی کی حرکات پیدا کیا کرتی ہیں۔ وہ قوتیں جو جسم کی نشونما کرتی ہیں اس کی تعمیر کرتی ہیں انکو طبیعیہ قوتیں کہا جاتا ہے جنکا ماخذ حکماء نے جگر کو قرار دیا ہے۔ ایک اور قوت ،قوت، قوت حیوی ہوتی ہے، قوت حیوی کو میڈیسن میں vital force کا متبادل کہا جاسکتا ہے مگر فرق یہ ہوگا کہ میڈیسن میں قوت حیوی میں قوت حیوی، قوت طبیعیہ اور قوت نفسی، تینوں ہی شمار کی جاسکتی ہیں، حکمت میں قوت حیوی کو قلب میں پیدا شدہ تصور کیا جاتا ہے۔ تیسری قوت، قوت نفسی ہوتی ہے جس کو قوت نفسانیہ بھی کہا جاتا ہے اور اس کی پیدائش دماغ میں تصور کی جاتی ہے۔ قوت نفسی وہ قوت ہوتی ہے کہ جس کے ذریعہ سے احساس اور حرکات کی صلاحیت پیدا ہوا کرتی ہے۔
===ارواح===
* {{اس}} [[ارواح (طب)]]