"قرنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 1:
[[Image:KeratinF9.png|thumb|left|350px|ایک [[خلیۓ]] کے اندر موجود قرنین کے ریشوں کا [[خرد بین|خردبین]]ی منظر۔]]
'''قرنین''' (جمع : قرانین) ایک [[لحمیات|لحمیہ (protein)]] کو کہا جاتا ہے جو [[جلد]] سے متعلقہ [[ناخن]] ، [[بال]] ، [[سینگ]] وغیرہ میں بکثرت پائی جاتی ہے اور اسی وجہ سے اس کو قرنین کہتے ہیں جو قرن سے بنا ہوا لفظ ہے جس کا مطلب سینگ کا ہوتا ہے اور اس قرن کے ساتھ ین کا اضافہ اصل میں اسکااس کا [[کیمیاء|کیمیائی]] تعلق ظاہر کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس کو keratin کہا جاتا ہے جو [[يونانی|یونانی]] کے keras کے ساتھ tin کا کیمیائی تعلق کا سابقہ لگا کر بنایا گیا لفظ ہے۔ اس قسم کی لحمیات جب ایک خلیے میں موجود ہوں اور اس خلیے کے [[خلیاتی ڈھانچے]] کو بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی ہوں تو ان کو [[خلوی قرنین|خلوی قرانین (cytokeratins)]] کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:لحمیات]]