"قرون وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
م (BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ قرون وسطیٰ کو قرون وسطی کی جانب منتقل کیا)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}})
[[ملف:2008-05-17-SuttonHoo.jpg|thumb|سٹن ہو میں ملا ٹوپ کا چربہ - ابتدائی قرون وسطی میں 620ء]]
'''قرون وسطیٰ''' یا ازمنۂ وسطیٰ ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= medieval / middle ages)}} تین حصوں میں منقسم [[یورپ]] کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔
 
یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ [[مغربی یورپ]] کا ازمنۂ وسطیٰ [[رومی سلطنت کی تقسیم]] (مغربی [[رومی سلطنت]] اور مشرقی [[بزنطینی سلطنت]] کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16ویں صدی میں [[پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا]] (Protestant Reformation) کے دوران [[مسیحیت]] کی فرقہ بندی، [[فتح قسطنطنیہ]] اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباًً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔
102,783

ترامیم