"قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، ئے، اس لیے، سے، سے، \1 رہا، غیر، کے لیے، دیکھیے، کیے
سطر 1:
[[ملف:Human_heart_with_coronary_arteries_new.png|thumbnail|250px|انسانی قلب، دائیں اذن اور بطن، بایاں اذن اور بطن، مع شریانیں اور وریدیں بھی واضح ہیں]]
'''قلب''' (ج: قلوب) جس کو عام الفاظ میں دل کہا جاتا ہے ایک [[عضلات|عضلاتی]] [[عُضو|عضو]] ہے جو تمام جسم میں [[خون]] مضخت (pump) کرتا ہے۔ قلب کی نظمی حرکت (دھڑکن) ایک غیرموقوفغیر موقوف (نہ رکنے والی) حرکت ہے جو قـبـل ازپیـدائیش تا دم مـرگ قائم رہتی ہے۔
== تشریح و افعال ==
=== مقام و جہت ===
انسانی دل ، ہاتھ کی بند مٹھی یا ایک ناشپاتی کی شکل سے ملتا جلتا کہا جاسکتا ہے جو اپنی عام جسامت میں بھی ایک مٹھی ہی کے برابر ہوتا ہے۔ یہ سینہ کے جوف (خانے) میں درمیان سے ذرا سا بائیں جانب ہٹا ہوا اور مائل (oblique) یعنی آڑی حالت میں رکھا ہوتا ہے، اسکااس کا راس نیچے (پیٹ کی جانب) رخ کیۓکیے ہوتا ہے۔
 
=== تشریح (اناٹومی) ===
دل ایک خاص قسم کے عضلات سے بنا ہوتا ہے جنکو [[قلبی عضلات]] (cardiac muscle) کہتے ہیں ، ان قلبی عضلات کا خوردبین سے مشاہدہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ خلیات آپس میں ملے ہوۓہوئے یا جڑے ہوۓہوئے ہوتے ہیں اور اسطرحاس طرح تمام خلیات کو ایک ایسا واحد خلیہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ جسمیں لاتعداد مرکزے موجود ہوں اسی لیے اسے [[مخلی]] (syncytium) بھی کہاجاتا ہے۔
 
بیرونی جانب دل پر ایک دوہری تہ والی جھلی لپٹی ہوتی ہے جس کو [[التامور]] (pericardium) کہا جاتا ہے۔ التامور کو عام الفاظ میں [[غلاف قلب]] بھی کہتے ہیں۔ اندرونی طور پر دل کا خانہ ایک عضلاتی دیوار کے ذریعہ دو اجواف (خانوں) میں تقسیم ہوتا ہے ، ایک دائیاں اور ایک بائیاں خانہ۔ یہ دونوں خانے ایک دوسرے سے مکمل طور پر جدا ہوتے ہیں اور انکے درمیان کوئی سوراخ یا رابطہ نہیں ہوتا۔ دائیاں خانہ صرف پھیپڑوں میں خون مضخت (پمپ) کرتا ہے اور بائیاں خانہ تمام جسم کو خون مضخت (پمپ) کرتا ہے
سطر 13:
 
=== افعال ===
# تمام جسم سے وریدی خون (venous blood) جسمیں بڑی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائڈ اور غیر ضروری مادے شامل ہوچکے ہوتے ہیں ، دائیں اذن میں صفائی کے لیے واپس آتا ہے اور پھر [[سہ گوشی]] صمام (tricuspid valve) سے گذرتا ہوا دائیں بطن میں آجاتا ہے (سہ گوشی صمام کو سہ گوشی اسلیےاس لیے کہتے ہیں کہ اسمیں تین پردے ہوتے ہیں)۔ دائیاں بطن اس خون کو صفائی کی خاطر پھیپڑوں میں بھیج دیتا ہے۔
# پھپڑوں میں آکسیجن حاصل کر کے صاف ہونے والا خون بائیں اذن میں واپس آتا ہے اور پھر [[دو گوشی]] صمام (bicuspid valve) کے ذریعہ بائیں وینٹریکل میں آجاتا ہے (دو گوشی صمام کو دو گوشی اس لیے کہتے ہیں کہ اسمیں دو پردے ہوتے ہیں)۔ اب بائياں بطن [[ابھر]] (aorta) کے ذریعہ اس خون کو تمام جسم میں آکسیجن پہنچانے کے لیے روانہ کردیتا ہے۔
# دل کو اپنے لیے بھی صاف آکسیجن رسیدہ خون کی ضرورت ہوتی ہے جس کو یہ ابھر شریان سے نکلنے والی دو اہم [[تاجی]] (coronary) شریانوں سے حاصل کرلیتا ہے (تـاجـی شریانوں کو تـاجـی اس لیے کہتے ہیں کہ یہ دل کی سطح پر تـاج کی صورت میں لگی ہوتی ہیں)۔
 
=== دل کا سکڑنا پھیلنا اور گردش خون ===
''تمام جسم میں آکسیجن رسیدہ اور غیرآکسیجنغیر آکسیجن رسیدہ خون کی گردش کیلیۓکے لیے شکل دیکھیۓدیکھیے''
* جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ دل ایک مضخت (پمپ) ہے جو قبل از پیدائیش تا دم مرگ دھڑکتا رہتا ہے اسکیاس کی ایک دھڑکن کے دو مراحل ہوتے ہیں—1۔ پھیلنا اور 2۔ سکڑنا—جب دل پھیلتا ہے تو یہ تمام جسم اور پھیپڑوں سے خون وصول کررہاکر رہا ہوتا ہے اور اسکےاس کے بعد یہ سکڑتا ہے تو اس خون کو تمام جسم اور پھیپڑوں میں پمپ کررہاکر رہا ہوتا ہے۔
* دل کے دل کے پھیلنے کو [[انبساط]] (diastole) کہتے ہیں اور دل کے سکڑنے کو [[انقباض]] (systole) کہتے ہیں۔
# انبساط کے دوران قلبی عضلات پھیتے ہیں تو:
سطر 29:
 
=== صمامات (دریچے) ===
گردش خون خصوصا دل میں اور عموما تمام جسم میں یک جہتی (صرف ایک جانب بہنے والی) ہوتی ہے اور اس یک جہتی گردش خون کو قائم رکھنے میں دل اور وعا (خون کی نالی) میں مختلف مقامات پر لگے ہوۓہوئے صمامات (valves) کا کردار اہم ہے۔
 
{{نامکمل}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قلب»