"قشریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 17:
| ذیلی_تقسیم_ =
}}
'''قشریات''' '''یا خولدار''' (علمی نام: Crustacea) مفصلی پایہ جانوروں میں سے ایک گروہ ہے جس کے جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور عموماً پانی میں یا بانی کے قریب رہتے ہيں۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں 25 ہزار قسمیں ہیں۔اسہیں۔ اس جانداروں میں سے [[کیکڑا]]، [[کَر کند]]، [[کریل]] اور [[جَمبری]] سب سے مشہور ہیں۔
==توصیف==
ہر خول دار کے پاس مرکب ہونے والے آنکھیں، جبڑے کا ایک جوڑا اور ینٹینا کے دو جوڑے (جس پر کیمیايي مواد تحلیل کرنے والے رسیپٹرز ہیں) ہيں۔ اس کا جسم سر، سینہ اور پیٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ خولداروں کے جسموں پر کئی بار تبدیل ہونے والے خول ہوتے ہيں جو نامیاتی اورمعدنی مواد پر مشتمل ميں۔