"قصاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
اسلام شریعت میں '''قصاص''' سے مراد برابر [[بدلہ]] ہے۔ یعنی جان کے بدلے جان، مال کے بدلے مال، [[آنکھ]] کے بدلے آنکھ، دانٹ کے بدلے دانت۔ یعنی جیسا کوئی کسی پر جرم کرے اسے ویسی ہی سزا دی جائے۔
قِصَاصٌ : کسی [[جرم]] یا کسی کام کا بدلہ (یعنی کام کے آثار کا پیچھا کرتے ہوئے کام کرنے والے تک پہنچنا ‘ تاکہ اس کے ساتھ بھی وہی کام کیا جائے)
سیدنا عبداللہعبد اللہ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ’’ کسی مسلمان کا خون حلال نہیں ہے مگر تین میں سے ایک سبب سے : (قصاص میں) جان کے بدلے جان، شادی شدہ زانی، اپنے دین کو چھوڑنے والا، جماعت کو ترک کردینے والا۔‘‘ <ref>بخاری، کتاب الدیات، باب قول اللہ تعالیٰ : إن النفس بالنفس۔۔</ref>]
 
==مزید ==