"قیامت مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، \1وں گا، سے، دیے
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، \1وں گا، سے، دیے)
مسیحی عقائد کے مطابق [[یسوع مسیح]] اپنے مصلوب ہونے کے تیسرے دن دوبارہ جی اٹھے۔ [[متی]] کی [[انجیل]] کے مطابق اگلے روز جو تیاری کا دوسرا دن تھا گزر جانے کے بعد تمام سردار کاہن فریسی [[پیلاطس]] سے ملے۔ اور کہا کہ وہ دھوکے باز جب زندہ تھا۔ اور کہا تھا، ”تین دن بعد میں دوبارہ جی اٹھونگااٹھوں گا یہ بات اب تک ہمیں یاد ہے۔ اس لیے تین دن تک اس قبر کی سختی سے نگرانی کا حکم دو اس لیے کہ اس کے شاگرد اس کی لاش کو چرا کر لے جائیں۔ اور لوگوں سے یہ کہیں گے کہ وہ زندہ ہو کر قبر سے اٹھ گیا ہے۔ اور یہ پچھلا دھو کہ پہلے سے بھی برا ہو گا۔“ تب پیلاطس نے حکم دیا، ”تم چند سپاہیوں کو ساتھ لے جاؤ اور جس طرح چاہتے ہو قبر پر پوری چوکسی کے ساتھ نگرانی کرو۔“ وہ گئے اور قبر کے منہ پتھّر سے مہر کرکے سپاہیوں کی نگرانی میں وہاں پر سخت پہرہ بٹھا دیئے۔دیے۔<ref>بائبل، عہد نامہ جدید، متّی باب 27 ورس 62 سے 66۔</ref>
 
جب سبت کادن گزر گیا۔ یہ ہفتے کے پہلے دن کا سویرا تھا تو [[مریم مگدلینی]] اور 'دوسری مریم' آپ کی قبر پر خوشبوئیں لے کر آئیں تو پتھر کو لڑھکا ہوا پایا اور قبر کو خالی پایا۔ یوں آپ چالیس روز تک اپنے شاگردوں کو دکھائی دیتے رہے جس کے بعد آپ آسمانوں پر تشریف لے گئے۔<ref>بائبل، عہد نامہ جدید، متّی باب 28 ورس 1 تا 3</ref>جبکہ مسلمانوں کے مطابق ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا ظہور [[قیامت]] کے نزدیک ہوگا۔
111,622

ترامیم