"قیوم نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, typos fixed: زوق ← ذوق, ھوا ← ہوا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 2:
{{Wikify}}
 
'''قیوم نظر''' کا اصل نام اصل نام عبدالقیوم ہے ، وہ ٧ مارچ ١٩١٤ کو لاہور میں پیدا ھوئے۔ [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کے ممتاز [[شاعر]] کے علاوہ [[نقاد]]، [[ڈراما]] نویس اور [[مترجم]] تھے ۔ وہ اردو کے ان لکھنے والوں میں شامل ہیں جنھوں نےحلقہ ارباب ذوق کی بنیاد رکھنے میں اہم حصہ لیا جن میں میرا جی، ن۔ م راشد ،حفیظ ھوشیار پوری،سید نصیر احمد جامعی، انجم رومانی،اختر ھوشیارپوری،، حمید نظامی، میر اقبال احمد، سید امجد حسین، آفتاب احمد خان، حمید شیخ، صفدر میر، تابش صدیقی، یوسف ظفر،ظفر اور مختار صدیقی وغیرہ کے اسمائے گرامی اہم ہیں۔انہوں نے وہ حلقہ ارباب ذوق کے اولیں متعمد عمومی منتخب ھوئے۔ گورنمنٹ کالج میں اردو اورپنجابی کے شعبہ جات میں درس و تدریس سے متعلق رھے اور پروفیسر کی حیثیت سے سبک دوش ھوئے۔ ۔ قیوم نظر کی شاعری میں اردو کی کلاسیکی شاعری کا گہرا اثر ہے ۔ ١٩٣٣ میں ان کی پہلی غزل چھپی تھی ۔ انھوں نے اردو غزل کو نیا مزاج عطا کیا۔ وہ میر تقی میر اور فانی بدایونی کے غزلیہ روایت سے متاثر رھے۔ سیاحت کا شوق تھا ۔ ان کی شاعری میں فطرت کے تجربات اچھوتے نوعیت کے ہیں۔انھوں نے اپنی اردو غزلوں اور نعتوں کو پنجابی میں منتقل کیا۔
==کتابیں==
ان کی کتابوں میں