"قمر رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:بھارتی شخصیات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
قمر رئیس کی پیدائش [[جولائی]] [[1932ء]] میں شاہجہان پور، [[ہندوستان]] میں ہوئی۔ انہوں نے [[لکھنؤ]]ٴ یونیورسٹی سے ایم اے اور ایل ایل بی کیا اور پھر [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے [[1959ء]] میں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری حاصل کی۔ اسی سال وہ [[دہلی یونیورسٹی]] میں شعبہ اردو میں لیکچرر ہوئے اور پھر ریڈر، پروفیسر اور صدر شعبہ بنے۔ انہوں نے [[دہلی یونیورسٹی]] میں وزیٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
 
وہ ترقی پسند ادیبوں میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے اور کم و بیش دودرجن کتب کے [[مصنف]] بھی تھے۔ ان کا بنیادی کام پریم چند پر تھا۔وہتھا۔ وہ گذشتہ تین سال سے [[دہلی]] اردو اکیڈمی کے وائس چئیرمین تھے۔انہوںتھے۔ انہوں نے نہ صرف ترقی پسند ادیب کی حیثیت سے بلکہ اردو کے خادم کی حیثیت سے بھی کافی نام کمایا۔ پروفیسر قمر رئیس [[تاشقند]] میں پانچ سال تک انڈین کلچرل سینٹر کے ڈائرکٹر رہے۔ وہ پانچ بار انجمن اساتذہ اردو جامعات کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔ انہوں نے 18 سال تک [[انجمن ترقی پسند مصنفین]] کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے بھی حدمات انجام دیں۔ وہ [[اردو]] کے پہلے پروفیسر تھے جنہیں یو جی سی نے نیشنل لیکچرار کے اعزاز سے نوازا تھا۔استھا۔ اس کے علاوہ [[2001ء]] میں [[تاشقند]] یونیورسٹی نے انہیں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری تفویض کی تھی۔
 
== وفات ==
سطر 10:
 
== بیرونی روابط ==
*[http://aahng.wordpress.com/2009/06/22/%d9%be%d8%b1%d9%88%d9%81%db%8c%d8%b3%d8%b1-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d9%82%d9%85%d8%b1-%d8%b1%d8%a6%db%8c%d8%b3-%db%94%db%94%db%94%d8%ae%d8%af%d9%85%d8%a7%d8%aa-%d8%a7%d8%b9%d8%aa%d8%b1%d8%a7/ پروفیسر ڈاکٹر قمر رئیس ۔۔۔خدمات۔۔۔ خدمات اعترافات]