"قوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، \1 رہی، کی بجائے، دیکھیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملف:Torque animation.gif|thumb|250px|left|قوت کے تحت پیدا ہونے والی ایک حرکت، [[خمیت]] (tarque) کی مثال]]
<small>''یہ مضمون [[طبیعیات]] سے متعلق ہے ،ہے، قوت کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے [[قوت (ضدابہام)]]''</small>
 
[[طبیعیات]] میں '''قوت''' (force) سے مراد ،مراد، اثر پیدا کرنے یا ڈالنے والی اس شے کی ہوتی ہے کہ جو کسی طبیعیاتی [[مقدار]] (مثلا [[مقام]] ، [[حرکت]] ، [[رفتار]] یا [[سمتار]] وغیرہ) میں تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔
قّوت ایک ایسی شے ہے جو متحرک جسم کو روکنے اور ساکن جسم کو متحرک کرنے کی کوشش کرتی ہے.ہے۔
 
قوت خود کو دھکیلنے ،دھکیلنے، کھینچنے اور اٹھانے یا گرانے کے مظاہر میں ظاہر کرتی ہے اور اس کی ایک سمت اور مقدار ہوا کرتی ہے یعنی یوں سمجھیں کہ اگر کوئی قوت کسی جسم کی [[سمتار]] ([[سمتار|velocity]]) میں تبدیلی ([[اسراع]]) پیدا کر رہی ہو تو اس پیدا ہونے والی تبدیلی یا اسراع کی مجموعی قیمت ،قیمت، لگنے والی قوت کے مجموعی [[سمتیہ]] ([[سمتیہ|vector]] sum) کے برابر ہوگی اور اس مجموعی سمتیہ پیدا کرنے والی قوت کو اس جسم پر لگنے والی [[کل قوت]] (net force) یا حاصل قوت بھی کہتے ہیں۔
 
اگر کوئی جسم قوت لگنے کے مقام پر بڑھا ہوا ہو (مثال کے طور پر طولی شکل میں) تو قوت خطی اسراع کی بجائے [[گردش]] یا [[بگاڑ]] (deformation) بھی پیدا کرسکتی ہے۔ گردش کا تخمینہ یا اندازہ لگائی گئی قوت کے [[خمیت]] (torque) سے لگایا جاتا ہے جبکہ بگاڑ کا اندازہ لگانے کے لیے [[تناؤ]] (stress) مفید ہوتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قوت»