"جوہری نویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 2:
'''جوہری نویہ''' یا '''نویۂ جوہر''' <small>(atomic nucleus)</small>، جسے عام زبان میں ایٹمی مرکزہ کہا جاتا ہے، یہ جوہر یا ایٹم کا مرکزی اور اہم حصّہ ہے جو [[نوینہ|نوینات]] ([[تعدیلہ]] اور [[اولیہ]]) پر مشتمل ہوتا ہے۔
 
جوہر کی تقریباًًًتقریباًً تمام کمیت نویہ میں موجود تعدیلوں اور اولیوں کی وجہ سے ہوتی ہے، جبکہ [[برقیہ|برقیوں]] کا اِس میں تھوڑا سا حصّہ ہوتا ہے۔
 
[[طبیعیات]] کی وہ شاخ جس کا تعلق جوہری نویہ کی سمجھ اور مطالعے سے ہے، [[نویاتی طبیعیات]] کہلاتی ہے۔