"خلیج عقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: pt:Golfo de Aqaba
سطر 7:
خلیج عقبہ زیادہ سے زیادہ 24 کلومیٹر چوڑی اور [[آبنائے تیران]] سے شمال کی جانب 160 طویل ہے۔ خلیج کے شمالی حصے پر تین اہم شہر [[طابا]] ([[مصر]])، [[ایلات]] ([[اسرائیل]]) اور [[عقبہ]] ([[اردن]]) واقع ہیں۔ یہ تینوں شہر نہ صرف اہم تجارتی بندرگاہیں ہیں بلکہ سیاحتی اعتبار سے بھی انتہائی مقبول ہیں۔ جزیرہ نما سینا کا شہر [[شرم الشیخ]] بھی اسی خلیج کے کنارے واقع ہے۔
 
اسرائیل میں اس خلیج کو "[[خلیج ایلات]]" کہا جاتا ہے۔ اسرائیل کا شہر ایلات اس کے کنارے پر ہے جہاں سے عام کشتی بھی ایک گھنٹے میں سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ پہنچ سکتی ہے اسی لیے ایلات کا شہر اسرائیل کو دینے کے لیے برطانیہ نے اردن اور فلسطین کے بے شمار علاقے کاٹ کر اسرائیل کو دے دیے۔
 
[[زمرہ:خلیج|عقبہ]]
سطر 14:
[[ar:خليج العقبة]]
[[fa:خلیج ایلات]]
[[en:Gulf of Aqaba (Eilat)]]
[[zh-min-nan:Aqaba-oan]]
[[bs:Akapski zaliv]]
سطر 34:
[[id:Teluk Aqaba]]
[[is:Akabaflói]]
[[it:Golfo di Aqaba - Golfo di Eilat]]
[[he:מפרץ אילת]]
[[sw:Ghuba ya Akaba]]
سطر 47:
[[pl:Zatoka Akaba]]
[[pt:Golfo de Aqaba]]
[[ro:Golful AqabaAkaba (Eilat)]]
[[ru:Акаба (залив)]]
[[sl:Akabski zaliv]]