"لاؤس میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املائی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{اسلام بلحاظ ملک}}
[[Image:MosqueVientiane.JPG|thumb|دارالحکومت [[وینتیان]] میں مسلمانوں کی ایک مشہورمسجد]]
[[مسلمان]] [[بدھ مت]] کی اکثریت والے [[لاؤس]] میں ایک چھوٹی سی اقلیت ہیں اور آبادی کا تقریباً 0.01 فیصد حصہ ہیں۔ <ref>[http://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2008/108412.htm “2008 Report on International Religious Freedom,”] Bureau of Democracy, Human Rights, and Labor, Under Secretary for Democracy and Global Affairs, United States Department of State, September 2008.</ref> مسلمانوں کی ایک مشہور[[مسجد]] ہے جسے [[دارالحکومت]] [[وینتیان]] میں دیکھ سکتے ہیں.ہیں۔
 
مسلمانوں کی آبادی زیادہ تر تجارت میں مصروف ہے اور [[گوشت]] کی دکانوں سے گزربسر کرتی ہے.ہے۔ خمیر روج (Khmer Rouge) کے ظالمانہ اقتدار سے فرار ہونے والے [[کمبوڈیا]] کے چام (Cham) مسلمانوں کی ایک چھوٹی سی برادری بھی پائی جاتی ہے.ہے۔ مسلمانون عمومًا شہری علاقوں میں آباد ہیں.ہیں۔<ref>http://www.cpamedia.com/culture/vientiane_muslims/</ref>
 
==حوالہ جات==