"روح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* یہ مضمون جانداروں کی نشط یا قوت حیات کے بارے میں ہے، لفظ روح کے دیگر استعمالات کے لیۓ دیکھیۓ [[روح (ضد ابہام)]]
سادہ سے الفاظ میں تو یوں کہ سکتے ہیں کہ؛ ایک {{ٹ}} [[حیات|جاندار]] {{ن}} کی روح سے مراد اسکی وہ قوت حیات ہوتی ہے جو کہ اسکو غیرجاندراوں اور {{ٹ}} [[موت|بےجان شدہ جانداروں]] {{ن}} سے منفرد بناتی ہے اسکے لیۓ انگریزی میں لفظ Spirit آتا ہے۔ اس مضمون میں روح کی [[طب]]ی اور [[سائنس]]ی تشریح پر انحصار کیا گیا ہے اور اسکے مختلف ایسے پہلوؤں پر جنکے بارے میں مختلف طبقہ فکر اور علماء مختلف اندازفکر رکھتے ہیں تعدیلی رہتے ہوۓ صرف معلومات کو درج کیا گیا ہے۔ اسی سے ملتا ہوا مفہوم رکھنے والا ایک اور لفظ جو کہ لفظ روح کی طرح [[قرآن]] میں بھی آتا ہے، [[نفس]] ہے جسکی انگریزی Soul کی جاتی ہے۔ علماء کی ایک جماعت کے نزدیک یہ دونوں ایک ہی لفظ ہیں جبکہ دیگر ان دونوں کو ایک دوسرے سے الگ بیان کرتے ہیں۔ اس دائرہ المعارف پر انکو الگ الگ رکھنے کی کوئی [[فلسفہ|فلسفیانہ]] یا مذہبی وجہ نہیں اور نہ ہی اسکا مقصد کسی ایک مکتبہ فکر کی نمائندگی ہے بلکہ یہاں انکو انکے طبی نقطہ نظران میں اختلافدرج کیمواد وجہکے لحاظ سے علیحدہ رکھا گیا ہے۔ اس متبادل استعمال کی مثالیں قرآن کے مختلف انگریزی تراجم سے بھی ملتی ہیں مثلا؛ سورہ النساء آیت ایک سو اکہتر میں روح کے لیۓ محمد اسد نے soul کا جبکہ یوسف علی نے spirit کا لفظ اختیار کیا ہے۔
==سائنسی حقیقت==
کیا روح کی کوئی سائنسی حقیقت ہے؟ یا یہ صرف ایک ؛ مذہبی، [[مابعدالطبیعیات]]ی اور [[استعاری]] اصطلاح ہے۔ گو سائنس خاصی حد تک روح کے موضوع پر برعکس سمت کی جانب جھکی ہوئی ہے اور اکثر طبی اور سائنسی علماء اسکو تسلیم نہیں کرتے (کم از کم ان معنوں میں تسلیم نہیں کرتے جن میں یہ اکثر استعمال کی جاتی ہے) مگر روح کی سائنسی اور طبی حیثیت کو بیان کرنے کے ٹھوس دلائل بھی موجود ہیں جنکے لیۓ دیکھیۓ قطعہ، فعلیات اور روح۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/روح»