"گجرات فسادات (2002ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 29:
[http://www.washingtonpost.com/wp-dyn/content/article/2007/10/25/AR2007102501758.html واشنگٹن پوسٹ، 25 اکتوبر 2007ء،] "Hindu activists accuse their leader in India riots"
</ref>
اس وقت کی بھارت کی وفاقی حکومت، جو بی۔جے۔پی۔بی۔ جے۔ پی۔ پارٹی کی تھی، اس نے بھی گجرات میں فسادات روکنے کی کوشش نہیں کی۔
 
اب تک کسی ہندو کے خلاف عدالتی کاروائ نہیں کی گئی۔ [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] نے اس نسل کشی پر کھلے عام احتجاج کرنے سے گریز کیا اور یہی طرز عمل [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کا بھی رہا۔ اب بھی مسلمان اس ریاست میں مہاجروں کی طرح رہ رہے ہیں اور دوسرے درجے کے شہری سمجھے جاتے ہیں۔