"لارڈز کرکٹ گراؤنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 51:
 
 
'''لارڈز کرکٹ گراؤنڈ''' (Lord's Cricket Ground) جسے عام طور پر '''لارڈز''' (Lord's) کہا جاتا ہے [[کرکٹ]] کا ایک [[ٹیسٹ کرکٹ کے میدان|میدان]] ہے جو [[سینٹ جونز وڈ]]، [[لندن]]، [[انگلستان]] میں واقع ہے۔ لارڈز کو "کرکٹ کا گھر" بھی کہا جاتا ہے <ref>{{cite web|title=Lord's|url=http://www.cricinfo.com/england/content/ground/57129.html|publisher=[[Cricinfo]]|accessdate=22 August 2009}}</ref>، اور یہ دنیا کے قدیم ترین کھیلوں کے عجائب گھروں میں سے ایک ہے۔ <ref>see [http://www.lords.org/history/mcc-museum/ MCC museum] webpage</ref>