"لاطینی امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:امریکہ کے خطے بجانب زمرہ:امریکین کے خطے
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
سطر 8:
 
* عام طور پر لاطینی امریکا امریکین کے اس خطے کو کہا جاتا ہے جہاں نو آبادیاتی دور میں اسپین اور پرتگال کا قبضہ رہا: [[میکسیکو]]، [[وسطی امریکہ]] کا بیشتر حصہ اور [[جنوبی امریکا]]، بشمول [[کیوبا]]، [[پورٹو ریکو]] اور [[کیریبین]] خطے کی [[جمہوریہ ڈومینکن]] شامل ہیں۔
* علاوہ ازیں چند افراد رومان زبانیں (ہسپانوی، پرتگیزی، [[فرانسیسی]] و دیگر) بولنے والے تمام علاقوں کو لاطینی امریکہامریکا میں شمار کرتے ہیں جن میں [[کینیڈا]] کا صوبہ [[کیوبک]]، [[ہیٹی]]، [[مارٹینک]] اور [[گواڈیلوپ]] بھی شامل ہو جاتے ہیں۔
* امریکہامریکا میں یہ اصطلاح اس پورے علاقے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے جنوب میں واقع ہے۔ اس طرح [[بیلیز]]، [[جمیکا]]، [[بارباڈوس]]، [[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]]، [[گیانا]] اور [[سرینام]] جیسے ممالک بھی اس تعریف کے ضمن میں آ جاتے ہیں جہاں [[رومانوی زبانیں]] نہیں بولی جاتیں۔
* تاریخی طور پر لاطینی امریکہامریکا ان تمام علاقوں پر محیط ہو سکتا ہے جو ہسپانوی، پرتگیزی یا فرانسیسی قبضے میں رہے۔ اس تعریف میں [[فلوریڈا]] اور [[فرانسیسی لوزیانا]] بھی لاطینی امریکہامریکا میں شامل ہوتا ہے۔
حالانکہ یہ اصطلاح درست نہیں کیونکہ کینیڈا میں کیوبک اور امریکہامریکا میں [[اکاڈیا]]، [[لوویزیانا]]، [[سینٹ پیئر]] اور [[میکولون]] اور [[میکسیکو]] کے شمال میں فرانسیسی بولنے والے علاقے شامل ہیں جو کسی طرح لاطینی امریکہامریکا میں شامل نہیں ہوتے۔
 
یہ اصطلاح فرانسیسی فرمانروا [[نپولین ثالث]] نے استعمال کی تھی جنہوں نے لاطینی امریکہامریکا کے علاوہ [[ہند چینی]] کی اصطلاح بھی ایجاد کی۔
 
ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا میں یہ اصطلاح [[1890ء]] سے قبل مستعمل نہیں تھی جہاں اس وقت "ہسپانوی امریکہامریکا" کا اصطلاح رائج تھی۔
 
سیاسی طور پر لاطینی امریکہامریکا درج ذیل علاقوں پر مشتمل ہے:
<center>
{| class="wikitable" align="center"
سطر 62:
</center>
 
علاوہ ازیں چند افراد [[بیلیز]]، [[جزائر فاکلینڈ|فاک لینڈ جزائر]]، [[گیانا]]، [[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]] اور [[سرینام]] کو اس فہرست میں شامل کر سکتے ہیں لیکن یہ علاقے ثقافتی اور لسانی لحاظ سے لاطینی امریکہامریکا سے کسی طرح مطابقت نہیں رکھتے۔
 
{{دنیا کے خطے}}