"بصریاتی حرف شناسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
اکثر اوقات ایسا ہوتا ہوگا جب آپ کوڈوکیومنٹ کے کئی کئی صفحات ٹائپ کرنے پڑتے ہوں گے، یا پھر سی وی ، ایپلی کیشن یا ڈوکیومنٹ ٹائپ کرکے پرنٹ نکال لیں اور فائل محفوظ ہوئے بغیر بند ہو جائے تو بھی جھنجٹ ہوتی ہے کہ کیا اب اسے دوبارہ ٹائپ کریں ؟----
اگر آپ کے پاس ایک عدد اسکینر موجود ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت کوئی نہیں آپ اپنے ڈوکیومنٹس اسکینر کے ذریعہ ٹائپ کرسکتے ہیں-
آپ کہیں گے وہ کیسے؟ تو ہمارا جواب ہے "بصریاتی حرف شناسی" کے ذریعہ
 
بصریاتی حرف شناسی کے ذریعہ آپ کسی بھی پرنٹ شدہ ڈوکیومنٹ اور خوشخط ہینڈرائٹنگ کے صفحات کو ٹائپ کئے بغیرکمپیوٹر کے ایڈِٹ ایبل ٹیکسٹ میں تبدیل کرسکتے ہیں، اور یہ سب کسی بھی اسکینر، ڈیجیٹل کیمرا اور امیج فائل کے ذریعہ ممکن ہے۔