"عباس اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 54:
 
== شخصیت ==
شاہ عباس اگرچہ ایک کامیاب اور سمجھدار حکمران تھا لیکن اعظم کا لقب اس کو زیب نہیں دیتا۔(کیا زیب دیتا ہے کیا نہیں، یہ ایک انسائیکلو پیڈیا کی تحریر نہیں ہوسکتی۔ اِس کے لیے فیس بُک پر پیج بنائیں) وہ انتہائی ظالم اور شکی مزاج تھا اس نے محض شک کی بنیاد پر اپنے ایک لڑکے کو قتل اور دو کو اندھا کر دیا تھا۔ مورخین نے لکھا ہے کہ اس کے دور میں 500 جلاد لوگوں کو قتل کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے تھے، وہ بدترین مستبد حکمران تھا۔
 
عباس کے بعد صفوی خاندان میں 4 حکمران ہوئے۔