"لاوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 1:
لاوا سے مراد ایسی پگھلی ہوئی [[چٹانیں]] ہیں جو کسی [[آتش فشاں]] سے اس کے پھٹنے کے دوران نکلتی ہیں۔ بعد میں یہ پگھلی ہوئی چٹانیں ٹھنڈی ہو کر دوبارہ [[ٹھوس]] شکل اختیار کر لیتی ہیں۔ یہ پگھلی ہوئی چٹانیں کئی سیاروں بشمول زمین کے،کے اور دیگر سیارچوں کے اندر پائی جاتی ہیں۔ آتش فشاں کے سوراخ سے نکلتے وقت لاوا کا [[درجہ حرارت]] 700 سے 1٫200 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ [[پانی]] کی نسبت لاوا کی [[کثافت]] ایک لاکھ گنا زیادہ ہوتی ہے اور ٹھوس شکل اختیار کرنے سے قبل لاوا طویل فاصلے تک سفر کر سکتا ہے۔
 
لاوے کے بہاؤ سےمرادسے مراد آتش فشاں کے پھٹنے سے شروع ہونے والا لاوے کا سفر ہوتا ہے۔ جب یہ سفر ختم ہوتا ہے تو لاوا ٹھنڈا ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے۔ عام طور پر لاوے کے بہاؤ کو لاوا ہی کہا جاتا ہے۔ جب آتش فشاں دھماکے سے پھٹتا ہے تو اس سے لاوے کے علاوہ [[راکھ]] اور دیگر اجزاء بھی نکلتے ہیں۔ ان سب اجزاء کو مجموعی طور پر [[ٹیفرا]] کہتے ہیں۔ لفظ لاوا [[اطالوی]] یا [[لاطینی زبان|لاطینی]] سے نکلا ہے جس کے معنی گرنا یا پھسلنا ہیں۔
 
== نگار خانہ ==