"لاہور میٹرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 22:
'''لاہور میٹرو''' (Lahore Metro) یا '''لاہور ریپڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم''' (Lahore Rapid Mass Transit System) ایک '''ہلکی ریل نقل و حمل''' کا لاہور کے لیے نظام تھا۔ نظام پہلے [[1991ء]] میں تجویز کیا گیا اور [[1993ء]] میں اسے اپ ڈیٹ کیا گیا۔ منصوبے بعد ازاں [[2005ء]] میں ترک کر دیا کیا۔
 
[[2012ء]] میں [[حکومت پنجاب]] کی جانب سے لاہور میٹرو منصوبہ کو ترک کر دیا گیا اور اسکیاس کی جگہ [[لاہور میٹرو بس]] جس میں نسبتا کم سومایہ کاری درکار تھی اپنایا گیا۔
 
[[2015ء]] میں [[حکومت پنجاب]] نے [[پاک چین اقتصادی راہداری]] کے تحت چینی معاونت سے 1.6 ارب ڈالر کا منصوبہ کے طور پر لاہور میٹرو کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ [[اورنج لائن (لاہور میٹرو)]] 27.1 کلومیٹر (16.8 میل) طویل ہو گی جس میں اس کا 25.4 کلو میٹر (15.8 میل) حصہ مرتفع ہو گا۔ <ref name="Dawn">{{cite news |url=http://www.dawn.com/news/1108068 |title=$1.6bn Lahore metro train deal signed with China |website=Dawn.com |date=23 May 2014 |accessdate=2014-11-23}}</ref>