"ملابار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 74:
| footnotes =
}}
'''ملابار''' (مالابار) (Malabar) [[جنوبی ہند]] کی ریاست [[کیرالا]] کے شمالی علاقہ ہے جو [[مغربی گھاٹ|مغربی گھاٹیوں]] اور [[بحیرۂ عرب]] کے درمیان واقع ہے۔اسہے۔ اس خطے میں کیرلا کے 6 شمالی اضلاع ۔۔ [[کاسرگوڈ ضلع|کاسرگوڈ]]، [[کنور ضلع|کنور]]، [[کوژیکوڈ ضلع|کوژیکوڈ]]، [[ویاناڈ ضلع|وایاناڈ]]، [[ملاپورم ضلع|ملا پُرم]] اور [[پالاکاڈ ضلع|پالاکاڈ]] ۔۔ شامل ہیں۔ [[کالی کٹ|شہر کوژیکوڈ]] ملابار کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔
[[File:Bekalfortbeach.JPG|thumb|left|200px|شمالی مالابار کا بیکل ساحل]]
 
سطر 81:
 
==تاریخ==
پرانے زمانے میں ملابار مختلف دیسی حکومتوں کے ماتحت تھا۔ ان میں [[کالیکٹ]] کی [[زمورن]] سلطنت، [[کنور]] کی [[کولاتیری]] اور [[چیراکل]] سلطنتیں وغیرہ اہم ہیں۔ [[ٹیپو سلطان]] کی کیرلا میں آمد سے ملابار کو موجودہ شکل ملی ہے۔ اور کچھ عرصہ [[سلطنت میسور]] کے زیر حکومت رہا۔ 1973ء کی [[اینگلو میسور جنگیں|جنگ میسور]] کے بعد یہ علاقہ [[برطانوی راج]] کے ماتحت آیاآیا۔<ref>[http://www.mathrubhumi.com/kozhikode/news/1871315-local_news-Kozhikode-%E0%B4%95%E0%B5%8B%E0%B4%B4%E0%B4%BF%E0%B4%95%E0%B5%8D%E0%B4%95%E0%B5%8B%E0%B4%9F%E0%B5%8D%E2%80%8C.html کالیکٹ کارپوریشن 50 ]</ref>۔ اس زمانے میں ملابار [[مدراس پریذیڈنسی]] کا ایک ضلع رہا۔ 1956ء تک یہ مدراس پریذیڈنسی کا حصہ رہا ہے۔
 
==زبان==