"لذریق" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ابتدا، == حوالہ جات ==
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ابتدا، == حوالہ جات ==)
 
اصل کہانی یہ ہے کہ، جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں ''راڈرک'' کہتے ہیں،اور یہ [[اندلس]] اور [[قوط خاندان|گوتھ خاندان]] کا آخری بادشاہ تھا۔</ref>
بادشاہ ہوا تو ابتداءابتدا میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے [[حکومت]] بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں [[سلطنت]] کی جزواعلیٰ ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے ممکن نہ تھا۔
 
== ابتدائی زندگی ==
[[الفونسو سوم کی کرانکل]] کے مطابق، لذريق [[تیئوڈیفرڈ]] کا بیٹا ہے، وہ خود بادشاہ [[چنداسوینت]] اور ایک عورت [[رکولی]] کا بیٹتا تھا۔ لذريق کی صحیح تاریخ پیدائش نامعلوم ہے لیکن شاید وہ 687ء کے بعد پیدا ہوا ہو، یہ اندازہ اس کے والد کی شادی سے کیا گیا، جو ایھوں نے قرطبہ جلاوطنی کے بعد کی، ان کے بعد جانشینی بادشاہ [[ایجیکا]] کے پاس آئی۔<ref>کولن، ویزگوتک-ص-136</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:معرکوں میں قتل ہونے والے حکمران]]
102,783

ترامیم