"لقب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اصطلاحات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
( ل ق ب ) اللقب ۔اللقب۔ اس نام کو کہتے ہیں جو اصلی نام کے علاوہ ہو ۔۔۔ لقب دینے میں معنی کی رعایت کی جاتی ہے بخلاف اعلام کے کہ ان میں معنوی رعایت نہیں ہوتی اس بنا پر شاعر نے کہا ہےکہہے کہ{{ع}} وقلما ابصرت علینا ذالقب الاوسعناہ ان فتثت فی لقبہ {{ڑ}} تم نے کسی صاحب لقب کو نہیں دیکھا ہوگا ۔ہوگا۔ مگر ذرا تلاش کرنے پر اس کے اوصاف اس کے لقب میں مل سکتے ہیں ۔
لقب دو قسم کے ہوتے ہیں ۔ہیں۔ ایک لقب تشریفی جیسا کہ سلاطین کے القاب ہوتے ہیں اور دو سرالقب تحقیر چنانچہ آیت کریمہ : وَلا تَنابَزُوا بِالْأَلْقابِ [ الحجرات/ 11] اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو ۔رکھو۔ میں اس دوسری قسم کا القاب سے منع کیا گیا ہے ۔ہے۔ کیونکہ ان سے اہانت کا پہلو نکلتا ہے ۔<ref>مفردات القرآن امام راغب اصفہانی</ref><br />
'''لقب''' اصل [[نام]] کے علاوہ وہ نام ہوتا ہے کہ جس میں کسی خوبی یا کسی خامی کا پہلو نکلے۔بعضنکلے۔ بعض اوقات کنبے کا نام
وہ نام جو کسی پسندیدہ ناپسندیدہ کام کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہو یا اپنا لیا جائے، وصفی نام۔ جمع القاب<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index</ref>
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/لقب»